free web stats

تازہ اشاعات

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کے الیکٹرک کو بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اس ضمن میں …

مزید پڑہیے »

سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ 200 روپے اضافے سے 1 لاکھ 4 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ دس گرام سونا  172 روپے اضافے کے بعد 89 ہزار 850 روپے کا ہوگیا ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ …

مزید پڑہیے »

آج کراچی میں 750 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  نے عوام سے درخواست کی ہے کہ برائے مہربانی احتیاطی تدابیر پر لازمی طور پر عمل کریں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال سے متعلق اپنے بیان میں عوام  سے احتیاطی تدابیر اپنانے کی درخواست کرتے ہوئے …

مزید پڑہیے »

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 67 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/ImYLhamxnw pic.twitter.com/pXIXaUtWYt — SBP (@StateBank_Pak) July 3, 2020 فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 166.88 …

مزید پڑہیے »

دو جماعتوں کی کرپشن نےپی آئی اےکو تباہ کردیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ دو جماعتوں کی کرپشن نے پی آئی اےکو تباہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی  شہباز گِل نے اپنے بیان میں کہا کہ پی آئی اے کے معاملہ پر اپوزیشن مگرمچھ کے آنسو بہا رہی ہے، ان کو لگتا ہے …

مزید پڑہیے »

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 36 اموات

ملک میں آج  کورونا سے مزید 36 افراد چل بسے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4551 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 221896 تک پہنچ گئی۔  پنجاب میں کورونا سے 1819 اور سندھ میں 1437 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ خیبر …

مزید پڑہیے »

پاکستان کی خود مختاری کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی خود مختاری کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا ہے، اجلاس میں ملک کی داخلی اور خارجی سیکیورٹی کا جائزہ بھی لیا گیا ہے۔ دوران اجلاس میں …

مزید پڑہیے »

ورلڈ کپ 2011 کے فائنل کو مبینہ فکسنگ کے معاملے میں کلین چٹ دے دی گئی

سری لنکن پولیس نے  ورلڈ کپ 2011  کے فائنل  مقابلے کو کلین چٹ دے کر انکوائری ختم کردی۔ سری لنکن پولیس کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ 2011  کے فائنل   میں  مبینہ فکسنگ   کی تحقیقات میں فکسنگ کے حوالے سے کوئی شواہد نہیں ملے۔ سری لنکن  پولیس نے ورلڈ کپ …

مزید پڑہیے »

ملک میں کورونا کیسز میں کمی آرہی ہے، ظفر مرزا

مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کیسز میں کمی آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ظفر مرزا نے کہا کہ  ملک میں اسپتالوں میں کورونا کے مریض کم ہو رہے …

مزید پڑہیے »

نااہل حکومت کا خمیازہ معصوم شہریوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےفاروق آباد ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ نااہل حکومت کا خمیازہ معصوم شہریوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹق نے کہا کہ ٹرین حادثات کے …

مزید پڑہیے »

شیخوپورہ ٹرین حادثہ: مسافر وین اور ٹرین میں تصادم، کم از کم 19 افراد ہلاک

تصویر کے کاپی رائٹ Office of the the District Information Officer She پاکستان میں صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے نزدیک مسافر ٹرین اور بس کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔حکام کے مطابق یہ واقعہ شیخوپورہ سے 14 کلومیٹر …

مزید پڑہیے »

حکومت نے ابھی تک ہمارے چند سوالات کا جواب نہیں دیا، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت اور صوبائی مشیر قانون مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حکومت نے ابھی تک ہمارے چند سوالات کا جواب نہیں دیا،کچھ سوالات پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے کیےتھے،ان سوالات کے جواب ابھی تک عوام اور پیپلز پارٹی کو نہیں …

مزید پڑہیے »

گذشتہ مالی سال 56 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں پر خرچ نہ ہوسکے

سالانہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ گذشتہ مالی سال  میں ترقیاتی بجٹ میں مختص 56 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں پر خرچ نہ ہوسکے۔ مالی سال 2019-20میں  وفاقی ترقیاتی پروگرام کے اخراجات کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ جاری کردہ دستاویز میں انکشاف ہوا ہے کہ  گذشتہ مالی سال وفاقی ترقیاتی …

مزید پڑہیے »

سعید غنی کا اسد عمر کےکراچی میں کورونا صورتحال سے متعلق بیان پر ردعمل

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمرکے کراچی میں کورونا صورتحال سے متعلق بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اسد عمر کو کراچی پر تشویش ہے یہ اچھی بات ہے، ہمیں ملک بھر پر تشویش ہے۔ سعید غنی نے کہا کہ …

مزید پڑہیے »