free web stats

وزیراعظم کی ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر پذیرائی

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بنائی گئی ٹائیگر فورس کوعالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین  وزیراعظم کی جانب سے تیار کی گئی ٹائیگرز فورس کا معترف ہوگیا، ٹائیگرفورس قائم کرنے کے اقدام کی تعریف کی اور پاکستان سے ٹائیگرز فورس سے متعلق معلومات …

مزید پڑہیے »

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا عدلیہ کے اہلکاروں سے براہ راست تصویری خطاب :: Leader.ir

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح  ایرانی عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججز اور صوبائی عدالتوں کے سربراہان کے ساتھ براہ راست تصویری خطاب میں عدلیہ کے حالیہ ایک برس میں انجام پانے والے اقدامات پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا اور …

مزید پڑہیے »

آمنہ مفتی کا کالم: مبینہ اغوا، مصدقہ اغوا

7 منٹ قبلچند روز پہلے اطلاع ملی کہ مطیع اللہ جان غائب ہو گئے ہیں۔ تھوڑی دیر بعد سی سی ٹی وی فوٹیج کی بدولت سب نے دیکھا کہ وہ غائب نہیں ہوئے، پولیس کی وردیاں پہنے کچھ افراد نے جن کے چہرے صاف دیکھے اور شناخت کیے جا سکتے …

مزید پڑہیے »

گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے قانون سازی کی ضرورت ہے، شاہ محمود

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے قانون سازی کی ضرورت ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے ٹھوس اقدامات کیے ہیں تاکہ گرے لسٹ سے وائٹ لسٹ میں آئیں، ایف اے ٹی ایف …

مزید پڑہیے »

İHH امدادی وقف عفرین میں مسجد تعمیر کر رہا ہے

ترکی کے امدادی وقف برائے انسانی حقوق و آزادی İHH کی طرف سے شام کے شہر عفرین میں ایک ہزار 500 افراد کی صلاحیت کی حامل عفرین ذاکرین اُلُو جامع مسجد کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔İHH کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق وقف کے نائب سربراہ …

مزید پڑہیے »

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری

مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے مسلسل پانچویں ہفتے بھی نیتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے گھر کے سامنے ہزاروں مظاہرین نے اکٹھا ہو …

مزید پڑہیے »

رہبر معظم کا آگ لگنے کے حادثہ میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ کے نام تعزیتی پیغام :: Leader.ir

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے ایک طبی مرکز میں آگ لگنے کے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہےاور متعلقہ اداروں کو حوادث کم کرنے کے سلسلے میں ضروری اقدام اٹھانے کی تاکید …

مزید پڑہیے »

اختر مینگل کا بلاول کو اپوزیشن کو متحدہ کرنے کا مشورہ

اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر اختر مینگل نے  چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو  اپوزیشن کو متحدہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر اختر مینگل بلاول بھٹو  سے زرداری ہاؤس اسلام آبد میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات میں سیاسی صورت حال پر بات چیت …

مزید پڑہیے »

ریلوے کا عید پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور:  ریلوے نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا جس کے لیے شیڈول ترتیب دے دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق عید اسپیشل ٹرینیں چلانے سے متعلق شیڈول کی حتمی منظوری وزیر ریلوے شیخ رشید دیں گے۔بتایا گیا ہے کہ عید اسپیشل ٹرینوں میں بھی ایس …

مزید پڑہیے »

2018 کے انتخابات: آج کا دن یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا، بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کا دن یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا نہ ہوتا تو25 جولائی کو یوم سیاہ منانے کیلئے سڑکوں پر ہوتے۔ ہمیں یاد ہے کہ …

مزید پڑہیے »