free web stats

کائلی مور گلبرٹ: ایران میں جاسوسی کے الزام میں قید لیکچرار کو ایک بدنام زمانہ جیل میں منتقل کر دیا گیا

14 منٹ قبل،AFP،تصویر کا کیپشنمیلبرن یونیورسٹی کی لیکچرر کائلی گلبرٹ 2018 سے جیل کاٹ رہی ہیںایران میں جاسوسی کے الزام میں دس سال قید کی سزا کاٹ رہی برطانوی نژاد آسٹریلین خاتون کو ملک کے دور افتادہ صحرا میں قائم ایک بدنام زمانہ قید خانے قارچک میں منتقل کر دیا …

مزید پڑہیے »

نماز عید کی ادائیگی پرسخت پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر نماز عید کی ادائیگی پرسخت پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں عید کی نماز پر پابندی …

مزید پڑہیے »

‘بلدیاتی نمائندوں کےخودمختارہونےتک کراچی کےمسائل حل نہیں ہو سکتے’ – Pakistan

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی نمائندوں کے خود مختار ہونے تک کراچی کے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ کابینہ اجلاس میں کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہناتھا کہ آئین کا آرٹیکل 140اے بلدیاتی نمائندوں کے مالی، سیاسی اور انتظامی …

مزید پڑہیے »

ایران – چین معاہدے سے اسرائیل کیوں خوفزدہ ہے؟

اسرائیلی کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران-چین اسٹراٹیجک شراکت سے ایران کا اقتصاد مضبوط ہوگا جس سے اسرائیل کا وجود خطرے میں پڑ جائے گا۔  موساد کے سابق سربراہ ڈینی یاتوم نے پیر کے روز  ایران – چین 25 سالہ باہمی تعاون کے …

مزید پڑہیے »

عوام ایک پیج پر ہیں، عمران خان کو جانا پڑے گا، بلاول بھٹو

لاہور: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بٹھو نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اور عوام ایک پیج پر ہیں اور وزیراعظم عمران خان کو جانا پڑے گا۔جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ  پہلے ہم کراچی میں ملے …

مزید پڑہیے »

صدر ایردوان کا عوام کو عید الضحیٰ کے موقع پر کورونا وائرس سے متعلق انتباہ

صدر ایردوان  نے استنبول میں اپنے والدین سے قبروں کی زیارت  کے  بعد ایک بیان میں عید الاضحی (31 جولائی تا 3 اگست) کے دوران کوویڈ 19 کے اقدامات پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے خبرکا ذریعہ : ٹی آر ٹی نیوز

مزید پڑہیے »

پاکستان میں غلط مقدمات میں سزا کے عوض معاوضے کا طریقہ کار کیا ہے؟

سحر بلوچبی بی سی اردو، اسلام آباد11 منٹ قبل،اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے سید ضیا عباس شاہ کو تقریباً دس سال جیل میں قید کے بعد رہائی ملی اور وہ اس بنیاد پر کہ ان کے خلاف اغوا برائے تاوان کا الزام غلط تھا۔ سید ضیا پر ان کے ساتھ …

مزید پڑہیے »

پیٹرول کی قلت کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کے قیام کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیٹرول کی قلت کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آج ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں  پی آئی اے کے چارٹر لائسنس اور ایریل ورک کی تجدید کی بھی منظوری  دی …

مزید پڑہیے »

قابلِ اعتراض’ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر 5 خواتین کو 2، 2 سال قید

مصر کی ایک عدالت نے ٹک ٹاک پر رقص کی ‘قابلِ اعتراض’ ویڈیوز پوسٹ کرنے کے الزام میں سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ‘قابلِ اعتراض’ ویڈیوز پوسٹ کرنے کے الزام میں پانچ خواتین کو دو، دو سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی گئی ہے۔ یاد رہے …

مزید پڑہیے »