free web stats

پی ڈی ایم کا مظاہرے اپنی کریشن کا رونا ہے، علی امین گنڈا پور

وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 5 فروری کو پی ڈی ایم کی جانب سے مظاہروں کا اعلان اپنی کرپشن بچانے کا رونا رونا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے پی ڈی ایم کے مظاہرے پر ردعمل دیتے …

مزید پڑہیے »

لیک ویڈیو نے مفتی قوی کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا – Life & Style

ہمشہ کسی نہ کسی تنازعہ کی زینت بنی رہنے والے خاتون حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں مفتی قوی خود اپنے کارناموں کے بارے میں بتاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں مفتی قوی ایک ہوٹل میں حریم …

مزید پڑہیے »

وزیراعظم آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے دورہ جنوبی وزیرستان میں وزیراعظم کے معاونین خصوصی عثمان ڈار، ڈاکٹر شہباز گل اور ثانیہ نشتر بھی ہمراہ ہوں گے۔ وزیراعظم کے دورہ جنوبی وزیرستان کیلئے سیکیورٹی سمیت تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں …

مزید پڑہیے »

کورونا وائرس: پاکستان اب تک ویکسین کی خریداری کا معاہدہ کیوں نہیں کر پایا؟

عمر دراز ننگیانہ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور 11 منٹ قبل ، پاکستان ان ممالک کی فہرست میں تاحال شامل نہیں ہو پایا جہاں کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین عام لوگوں کو دی جانی شروع کر دی گئی ہے۔ پاکستان ازخود ویکسین تیار نہیں کرتا اور ویکسین …

مزید پڑہیے »

پی ایس ایل سیزن 6 کیلئے پشاور زلمی نے سرگرمیاں شروع کردیں – Sports

پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کیلئے پشاور زلمی کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں۔ انتظامیہ نے کھلاڑیوں کو سراپرائز کرتے ہوئے اُنہیں شرٹس بھیجیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے اپنی سرگرمیوں کا آغاز کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو شرٹس بھجوادیں، نوجوان بلے باز حیدرعلی نے سرپرائز ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ …

مزید پڑہیے »

اداکارہ ریما خان کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو گئی۔  تفصیلات کے مطابق اداکارہ ریما خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگراپ پر ایک ویڈیو پوسٹ کردی۔ متعلقہ خبر اداکارہ ریما خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل پاکستان کی معروف فلم اسٹار …

مزید پڑہیے »

فخر ہے کہ میں نے کوئی نئی جنگ شروع نہیں کی، ڈونلڈ ٹرمپ کا الوداعی پیغام

59 منٹ قبل ، ،تصویر کا کیپشن فائل فوٹو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار چھوڑنے سے پہلے اپنے الوداعی خطاب میں کہا ہے کہ ’مجھے فخر ہے کہ میں دہائیوں میں وہ پہلا صدر ہوں جس نے کوئی نئی جنگیں شروع نہیں کیں۔‘ یوٹیوب پر پوسٹ کی گئی ویڈیو …

مزید پڑہیے »

‘مولانا فضل الرحمان کے ساتھ پھر ہاتھ ہوگیا’ – Pakistan

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ اسلام آباد اورراولپنڈی انتظامیہ کومبارک باد دیتے ہیں ۔مریم نواز براڈشیٹ کیس پڑھیں ،ان کا کیس بہت خراب ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ آج پھر ہاتھ ہوگیا۔ پی ڈی ایم کے احتجاج کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے …

مزید پڑہیے »

نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی حلف برداری: کیا امریکہ میں پہلے بھی کبھی صدر کی افتتاحی تقریب میں تشدد کا خطرہ رہا ہے؟

عارف شمیم بی بی سی اردو، لندن 19 منٹ قبل ،EPA امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں 20 جنوری کو ہونے والی نو منتخب صدر جو بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب پر انتہائی سخت سکیورٹی کے انتظامات کو شاید اس سے بہتر طریقے سے بیان نہیں کیا جا سکتا جس …

مزید پڑہیے »

چیف الیکشن کمشنر کا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں التوا کا نوٹس

چیف الیکشن کمشنر نے  تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں التوا کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں چیف الیکشن کمشنر نے اسکروٹنی کمیٹی کو کارروائی مکمل کرکے رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی، اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس کل دوپہر ہوگا ذرائع کا …

مزید پڑہیے »