free web stats

میانمار میں فوجی بغاوت: باگو شہر میں کریک ڈاؤن، ’درجنوں ہلاک، فوجی لاشیں بھی ساتھ لے گئے‘

3 منٹ قبل ، ،تصویر کا کیپشن باگو سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں میانمار میں انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ باگو شہر میں ہونے والے مظاہروں پر سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں 80 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ مرنے …

مزید پڑہیے »

پاکستان میں مزید  5094 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج  مزید 5094 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 717704 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے آج مزید 5094 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن …

مزید پڑہیے »

طبیعت میں بہتری: فضل الرحمان کا جماعتی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کےسربراہ  مولانا فضل الرحمان کی طبیعت بہتر ہو گئی ہے۔ ذرائع جے یو آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے محدود پیمانے پر جماعتی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے  پیر کے روز  پارٹی کی سینئر …

مزید پڑہیے »

پہلا ٹی 20: رضوان کی شاندار بلے بازی، پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی

جوہانسبرگ: پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو چار وکٹؤں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے جنوبی افریقا کی جانب سے دیا گیا 189 رنز کا ہدف اننگز کے آخری اوور میں چھ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ قومی ٹیم کی جانب سے اننگز کا …

مزید پڑہیے »

‘سندھ میں جرائم پیشہ عناصر کی سرپرستی کی جاتی ہے’ – Pakistan

قائدحزب اختلاف حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 25 لاکھ کتے ہیں سندھ میں جرائم پیشہ عناصرکی سرپرستی ہے۔۔جیکب آباد میں ایک دن میں چھ افراد قتل ہوگئے یہاں جنگل کا قانون ہے جبکہ وفاقی حکومت نے معشیت کا پہیہ چلا دیا ہے اور یہ بات اپویشن …

مزید پڑہیے »

جہانگیر ترین کیخلاف کوئی انتقامی کارروائی نہیں ہوگی، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ منتخب نمائندگان ہمارے بھائی ہیں جو پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے ہیں۔ پروگرام بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سب کی سنتے ہیں اور حقائق پر فیصلے کرتے …

مزید پڑہیے »

شیر دھاڑے گا، اب مستقبل آپ کا ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے این اے 75 کے انتخابی معرکے میں جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈسکہ کے غیور اور بہادر عوام شاباشی کے مستحق ہیں۔ مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے ڈسکہ کے عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے …

مزید پڑہیے »

خاتون نے اپنے 24 فٹ لمبے ناخن کاٹ دیئے

 امریکی خاتون ایانہ ولیمز نے اپنے 24 فٹ لمبے ناخن 30 سال بعد کٹوا دیئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایانہ کے ناخن فلوریڈا کے ایک عجائب گھر میں رکھے جائیں گے تاکہ لوگ انہیں دیکھ سکیں۔ خاتون نے اپنے ناخنوں نے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان …

مزید پڑہیے »

انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش ملتوی

کورونا وائریس کے پھیلاو کے پیش نظر قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش ملتوی کردیا گیا۔ قومی انڈر 19 ٹیم کو11 اپریل کو ڈھاکہ روانہ ہونا تھا۔ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش ملتوی کردیا گیا۔ کوروناکےباعث بنگلہ دیش میں لاک ڈاؤن کی مدت …

مزید پڑہیے »