جنوبی کوریا نے معروف امریکی طیارے ایف 35 کی طرز پر جدید ترین لڑاکا طیارہ متعارف کرا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کے ایف 21 نامی طیارہ ہوا سے ہوا اور ہوا سے زمین تک میزائل مارنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کورین ایئرو اسپیس انڈسٹریز …
مزید پڑہیے »روس: امریکہ ہمارے صبر کا امتحان لے رہا ہے
امریکی بحری جہازوں کا ہمارے ساحلوں کے قریب کوئی کام نہیں ہے۔ یہ مکمل طور پر تحریکی کاروائی ہے: نائب وزیر خارجہ سرگے ریابکوف خبرکا ذریعہ : ٹی آر ٹی نیوز
مزید پڑہیے »مولانا فضل الرحمان کے بیان سے معاملات مزید خراب ہوں گے، راجہ پرویز اشرف
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو معاملات پہلے سلجھانا چاہیے تھے،ان کے بیان سے معاملات مزید خراب ہوں گے۔ ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں میزبان ثمر عباس کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جان بوجھ کر پی …
مزید پڑہیے »جدید طیارہ سونک ایف متعارف
جنوبی کوریا نے جنگی طیارہ سونک ایف متعارف کرادیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطاق اس طیارے کو ’کے ایف 21 بورا مائی‘ کا نام دیا گیا ہے۔ طیارے کو آپریشنل کرنے کے بعد اس کو جدید میزائل سے لیس کیا جائے گا۔ یہ طیارہ تیار کرنے …
مزید پڑہیے »‘ابھی کسی کی رہائی کا فیصلہ نہیں ہوا’ – Pakistan
وفاقی کابینہ نے تمام ستائیس نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں امن و امان کی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی، تمام حالات ٹھیک ہو جائیں گے، کسی کی رہائی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس میں سیاسی صورتحال پر مشاورت …
مزید پڑہیے »پیپلزپارٹی غلطی کا اعتراف کرے پھر اعتماد بحال ہو گا، شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی غلطی کا اعتراف کرے پھر اعتماد بحال ہو گا۔ ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں میزبان ثمر عباس کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی کے عہدیداروں …
مزید پڑہیے »تبدیل شدہ کورونا وائرس کے خلاف مقامی دوا تیار کر لی گئی
ترکی کے سائنس و ٹیکنالوجی تحقیقی ادارے TUBITAK کے تعاون سے انقرہ یونیورسٹی سٹیم سیل انسٹیٹیوٹ میں تبدیل شدہ کورونا وائرس کے خلاف مقامی ویکسین تیار کر لی گئی ہے۔ TUBITAK ،کووِڈ۔19 ترکی پلیٹ فورم سے مقامی ویکسین اور دوا کی تیاری کا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس دائرہ …
مزید پڑہیے »‘پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان برسوں سے تاریخی تعلقات قائم ہیں’ – Pakistan
وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر کہتے ہیں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان برسوں سے تاریخی تعلقات قائم ہیں۔ دوطرفہ تعلقات دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان صدیوں پرانے مذہبی، ثقافتی اور تجارتی تعلقات پر مبنی ہیں۔ سعودی عرب کےلئے نامزد سفیر ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے منگل کے …
مزید پڑہیے »پاکستان میں کورونا سے آج مزید 134 افراد جان کی بازی ہار گئے
پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 134 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 15673 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 731317 ہے۔ تفصیلات کےمطابق آج آزاد کشمیر میں کورونا سے3 ،پنجاب میں کورونا سے 74 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 49 افراد جاں …
مزید پڑہیے »ترکی ونڈ انرجی میں سرمایہ کاری میں پیش پیش
گزشتہ برس یورپ نے ونڈ انرجی کے سیکڑ میں 42.8 ارب یورو کی سرمایہ کاری کی ہے خبرکا ذریعہ : ٹی آر ٹی نیوز
مزید پڑہیے »