free web stats
پہلہ صفحہ / بول نیوز / نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے سے عوام کا اپنے گھر کا خواب پورا ہوسکے گا

نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے سے عوام کا اپنے گھر کا خواب پورا ہوسکے گا


وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے سے عوام کا اپنے گھر کا خواب پورا ہوسکے گا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز  سنے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ نیا پاکستان ہاؤسنگ کا بڑا تعمیراتی منصوبہ حکومت کی جانب سے شروع کیا گیا، اس منصوبے سے عوام کا اپنے گھر کا خواب پورا ہوسکے گا۔

First time ever a massive construction project , Naya Pakistan Housing initiative,unleashed by the government to enable affordable housing & facilitate construction industry through different incentives.This initiative will also kickstart economy & create jobs.
— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) July 26, 2020

انہوں نے کہا کہ تعمیراتی شعبے کو مختلف مراعات کے ذریعےسہولتیں دی گئی ہیں، یہ اس لیے کیا گیا تاکہ معیشت کا پہیہ تیز گھومے اور روزگار پیدا ہو۔

خبرکا ذریعہ : بول نیوز اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے