free web stats
پہلہ صفحہ / ٹی آر ٹی اردو / لاکھوں کی تعداد میں روسی سیاح ترکی آنے کے لیے بے چین ہیں : روسی ٹور آپریٹرز

لاکھوں کی تعداد میں روسی سیاح ترکی آنے کے لیے بے چین ہیں : روسی ٹور آپریٹرز



لاکھوں شہری ترکی میں چھٹیاں گزارنے کا پروگرام مرتب کررہے ہیں کیونکہ یہ ایک بہت ہی مشکل سال تھا اور اب  ہر شخص اپنی خواہشات کے مطابق  چھٹیا ں گزارنا چاہتا ہے اور اسی وجہ سے  لاکھوں کی تعداد میں روسی  سیاح ترکی کا رخ اختیار کررہے ہیں

خبرکا ذریعہ : ٹی آر ٹی نیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے