free web stats
پہلہ صفحہ / بول نیوز / بہاولپور, سفاک ماں نے 10 سالہ بیٹے کو آگ لگا دی

بہاولپور, سفاک ماں نے 10 سالہ بیٹے کو آگ لگا دی


بہاولپور میں سفاک ماں نے دوسرے شوہر کیساتھ مل کر مبینہ طور پر اپنے 10 سالہ بیٹے کو آگ لگا دی۔
تفصیلات کے مطابق آگ میں جھلسے بچے کو تشویشناک حالت میں  بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ چک 26 ڈی بی کے رہائشی محمد اقبال نے پولیس کو درخواست دی کہ اسکی سابقہ بیوی نے اپنے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر میرے دس سالہ بیٹے کو آگ لگا کر قتل کرنے کی کوشش کی، واقعے میں بچے کا پورا جسم بری طرح جھلس گیا۔
پولیس کے مطابق ملزمہ اور اسکےخاوند کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہیں

خبرکا ذریعہ : بول نیوز اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے