free web stats
پہلہ صفحہ / آج نیوز / سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز انتقال کرگئے – Sports

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز انتقال کرگئے – Sports



ممبئی:سابق آسٹریلوی کرکٹرڈین جونزدل کادورہ پڑنےسےانتقال کرگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق،سابق آسٹریلوی کرکٹر اور معروف کمنٹیٹر ڈین جونزممبئی کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

ڈین جونز اس وقت کمنٹری کے سلسلے میں بھارت میں موجود تھے،ڈین جونز کی عمر 59 سال تھی، انہوں نے آسٹریلیا کی جانب سے 52 ٹیسٹ اور 164 ون ڈے کھیلے۔

ڈین جونز پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے ہیڈکوچ تھے اس کے علاوہ وہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے بھی کوچ اور مینٹور رہ چکے تھے۔

خبرکا ذریعہ : آج نیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے