free web stats
پہلہ صفحہ / بول نیوز / ٹک ٹاکر حفصہ خان کی ویڈیو وائرل

ٹک ٹاکر حفصہ خان کی ویڈیو وائرل


بول انٹرٹیمنٹ پر پاکستان کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی کی میزبانی میں گیم شو’’خوش رہو پاکستان‘‘ کی ٹیم میں  شامل ٹک ٹاکر حفصہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی ہے۔

حفصہ خان کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اُن کے ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعداد 22 لاکھ سے زائد ہے جب کہ انسٹاگرام پر اُن کے فالوورز کی تعداد 6 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔

The post ٹک ٹاکر حفصہ خان کی ویڈیو وائرل appeared first on .

خبرکا ذریعہ : بول نیوز اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے