free web stats
پہلہ صفحہ / بول نیوز / عالمی وبا کی تشخیص کیلئے اسمارٹ واچ اور انگوٹھی تیار

عالمی وبا کی تشخیص کیلئے اسمارٹ واچ اور انگوٹھی تیار


عالمی وبا کا علامات ظاہر ہونے سے قبل وائرس کا پتہ لگانے والی گھڑی اور انگوٹھی کا تجربہ شروع کر دیا گیا۔

امریکی ماہرین کے مطابق اس منصوبے کو ‘ریپڈ تھریٹ انیلیسز’ یا آر ای ٹی کہا جاتا ہے، اس میں “گارمن اور آورا” ڈیوائسز استعمال ہوتی ہیں جو پروگرام اور مصنوعی ذہانت سے آراستہ ہیں۔

واضح رہے کہ اس ڈیوائسز کی مدد سے عالمی وبا اور دیگر بیماریوں کے تقریبا 250 ڈھائی ہزار کیسز کو ترتیب دیا گیا۔

The post عالمی وبا کی تشخیص کیلئے اسمارٹ واچ اور انگوٹھی تیار appeared first on .

خبرکا ذریعہ : بول نیوز اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے