free web stats
پہلہ صفحہ / بول نیوز / عالمی وبا کے وار، 5 تعلیمی ادارے سیل

عالمی وبا کے وار، 5 تعلیمی ادارے سیل


پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے وار بڑھتے جا رہے ہیں ،خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 5 تعلیمی اداروں کو سیل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سیل کیے گئے تعلیمی اداروں میں چار سرکاری جبکہ ایک نجی اسکول شامل ہے۔

دوسری جانب خیبر پختونخوا کے وزیر  تعلیم شہرام ترکئی کا اس بارے میں کہنا ہے کہ اساتذہ کلاس رومز میں طلباء کے سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں اور طلباء و طالبات ماسک لازمی پہنیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والے اسکولز فوری طور پر بند کیے جائیں گے۔

خبرکا ذریعہ : بول نیوز اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے