free web stats
پہلہ صفحہ / ٹی آر ٹی اردو / افغانستان: قندوز میں ایک مکان پر راکٹ آن گرا،5 افراد ہلاک

افغانستان: قندوز میں ایک مکان پر راکٹ آن گرا،5 افراد ہلاک



افغان وزارت دفاع کے مطابق، طالبان ملیشیا کی طرف سے داغا گیا یہ راکٹ قندوز کے علاقے شرابی کشلاک کے ایک مکان پر گرا جس میں پانچ افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے

خبرکا ذریعہ : ٹی آر ٹی نیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے