پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل منال خان کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ پر اداکارہ منال خان کے فوٹو شوٹ کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔
یاد رہے کہ اداکارہ مختلف تصاویر اوراپنی روزمرہ کی سرگرمیوں کو بھی شیئر کرتی رہتی ہیں جس کا مقصد مداحوں کو اپنی سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہ کرنا ہوتا ہے۔
خبرکا ذریعہ : بول نیوز اردو