free web stats
پہلہ صفحہ / بول نیوز / دنیا کا سب سے بڑا منہ

دنیا کا سب سے بڑا منہ


لمبی زبانیں تو سنی تھیں لیکن ایک امریکی ٹک ٹاکر خاتون نے دنیا کا سب سے بڑا منہ رکھنے کا دعویٰ کردیا ہے۔

سمانتھا، رامسڈیل نے برطانوی لائیو مارننگ شو میں 12 انچ قطر کے دو ’’ ڈونٹ‘‘ منہ میں ٹھونسنے کا ایسا مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے ہیں۔

The post دنیا کا سب سے بڑا منہ appeared first on .

خبرکا ذریعہ : بول نیوز اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے