free web stats
پہلہ صفحہ / بی بی سی اردو / ’بیٹی وہ خوشیاں دکھائے جو آپ نے پہلے کبھی نہ دیکھی ہوں’

’بیٹی وہ خوشیاں دکھائے جو آپ نے پہلے کبھی نہ دیکھی ہوں’


ورات کوہلی اور انوشکا شرما

،تصویر کا کیپشن

وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما نے2017 میں اٹلی میں شادی کی۔

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اوروراٹ کوہلی کے گھر بیٹی کی پیدائش پر سوشل میڈیا پر دونوں ستاروں کو مبارکباد دی جا رہی ہے اور ہیش ٹیگ ورات کوہلی، انوشکا شرما اور بیبی گرل ٹرینڈ کر رہا ہے۔

انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے سوشل میڈیا پر بچی کی پیدائش کا اعلان کیا ۔

کوہلی نے ٹوئٹر پر اس خبر کو شیئر کیا جس کے کچھ ہی دیر بعد یہ ٹرینڈ کرنے لگا۔

کوہلی نے اپنے ٹویٹر ہینڈل سے پوسٹ کیا ، ’ہم آپ کی محبت، دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لیے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔‘

خبرکا ذریعہ : بی بی سی اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے