free web stats
پہلہ صفحہ / بول نیوز / سیکھنے کا عمل کب رکتا ہے، اداکارہ ثروت گیلانی نے بتا دیا

سیکھنے کا عمل کب رکتا ہے، اداکارہ ثروت گیلانی نے بتا دیا


پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثروت گیلانی نے طلبا کو تعلیم حاصل کرنے پر زور دیتے ہوئے اس کی افادیت اور اہمیت کے بارے میں بتا دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثروت گیلانی نے آن لائن یونیورسٹی کے طلبا سے بات چیت کی اور کہا کہ میں بہت شکرگزار ہوں ان تمام اساتذہ کی جنہوں نے آج تک مجھے پڑھایا۔

ثروت گیلانی نے مزید کہا کہ مجھے لگتا ہے سیکھنے کا عمل جب رکتا ہے جب آپ کہتے ہیں کہ میں نے سب کچھ سیکھ لیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ آپ آخر تک کہتے رہیں کہ میں نے کچھ نہیں سیکھا اور مجھے بہت کچھ سیکھنا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ ثروت گیلانی نے طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ اگر آپ کے اندر تعلیم حاصل کرنے کا شوق ہوگا تو آپ کہیں بھی جائیں آپ کے لئے تعلیم حاضر ہوگی۔

The post ثروت گیلانی کی ویڈیو وائرل appeared first on .

خبرکا ذریعہ : بول نیوز اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے