free web stats
پہلہ صفحہ / آج نیوز / کورونا ویکسین پر حکومتی حکمت عملی، عوام پریشان – Pakistan

کورونا ویکسین پر حکومتی حکمت عملی، عوام پریشان – Pakistan



پاکستان کے عوام کیلئے کورونا ویکسین کب منگوائی جائے گی؟تاحال کوئی خبر نہیں، حکومت نے کورونا ویکسین کی خریداری کا آرڈر دیا ہے یا نہیں، کچھ واضح نہیں ہوسکا۔ اس حکومتی حکمت عملی پر عوام میں شدید پریشانی پائی جاتی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے صرف گیارہ لاکھ خوراکیں خریدنے کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے، ویکسین پر حکومت کی منصوبہ بندی سے عوام میں پریشانی پائی جاتی ہے،

حکومت کو اقوام متحدہ سے مُفت ملنے والی ویکسین کا انتظار بھی کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے یہ تمام ویکسین بائیس کروڑ کی آبادی کیلیے ناکافی ہے۔

حکومت کی صرف 11لاکھ خوراکیں خریدنے کی منصوبہ بندی ہے اور ویکسین پر حکومت کی منصوبہ بندی سے عوام پریشان ہیں۔

خبرکا ذریعہ : آج نیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے