free web stats
پہلہ صفحہ / بی بی سی اردو / کریمہ بلوچ: بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں سماجی کارکن کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا

کریمہ بلوچ: بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں سماجی کارکن کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا


کریمہ بلوچ، غائبانہ نمازِ جنازہ، کوئٹہ

کینیڈا میں خود ساختہ جلاوطنی کے دوران ہلاک ہونے والی بلوچ سیاسی رہنما کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد دیگر علاقوں میں ادا کر دی گئی ہے۔

گزشتہ روز کریمہ بلوچ کے آبائی علاقے میں ان کی نماز جنازہ میں لوگوں کو مبینہ طور پر شرکت کی اجازت نہ دینے کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کی جانب سے صوبے بھر میں غائبانہ نمازجنازہ کی ادائیگی کا اعلان کیا گیا تھا۔

کریمہ کی میت اتوار کو کینیڈا سے کراچی منتقل کی گئی تھی۔ ان کی وصیت کے مطابق ان کی تدفین آبائی علاقے تمپ میں پیر کو گی گئی۔

خبرکا ذریعہ : بی بی سی اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے