free web stats
پہلہ صفحہ / بول نیوز / یوسف رضا گیلانی کا سردار اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

یوسف رضا گیلانی کا سردار اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔


پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کا سردار اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

اس موقع پر یوسف رضا گیلانی اور سردار اختر مینگل کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال اور سینیٹ انتخابات پر مشاورت  کی گئی ہے۔

یوسف رضاگیلانی کی جانب سے سردار اختر مینگل کو عشایئے کی دعوت بھی دی گئی ہے تاہم اختر مینگل اہلیہ کے علاج کے لیے دبئی میں ہیں۔

علاوہ ازیں یوسف رضا گیلانی پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے اراکین قومی اسمبلی کو دو مارچ کو عشائیہ دینگے۔

خبرکا ذریعہ : بول نیوز اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے