free web stats
پہلہ صفحہ / بی بی سی اردو / اسد خان اچکزئی: عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے مغوی رہنما کی لاش برآمد

اسد خان اچکزئی: عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے مغوی رہنما کی لاش برآمد


  • محمد کاظم
  • بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

اسد خان اچکزئی

عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے مغوی رہنما اسد خان اچکزئی کی لاش سنیچر کے روز کوئٹہ کے نواحی علاقے نوحصار سے برآمد کر لی گئی ہے۔

اسد خان اچکزئی کو پانچ ماہ قبل کوئٹہ شہر میں ایئرپورٹ روڈ کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا۔

یہ نہ صرف ایک سیاسی پارٹی کے عہدیدار کا اغوا تھا بلکہ وہ ایک بااثر قبائلی شخصیت بھی تھے۔

ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ اظہر اکرام نے لاش کی برآمدگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی لاش کی برآمدگی گرفتار ہونے والے ملزم کی نشاندہی پر کی گئی ہے۔

خبرکا ذریعہ : بی بی سی اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے