free web stats
پہلہ صفحہ / آج نیوز / پی پی پی کی سی ای سی کا اجلاس طلب – Pakistan

پی پی پی کی سی ای سی کا اجلاس طلب – Pakistan



پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس اتوارکو طلب کرلیا گیا ۔

پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا اجلاس بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا ۔ کورونا کی وجہ سے کچھ اراکین ویڈیولنک کے ذریعے شریک ہوں گے۔

پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس اتوارکو طلب پیپلزپارٹی کی سی ای سی کااجلاس بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اجلاس طلب کیا،کچھ اراکین ویڈیولنک کےذریعےشریک ہونگے۔

خبرکا ذریعہ : آج نیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے