free web stats
پہلہ صفحہ / بی بی سی اردو / کینیا کی ریاضہ مسجد کے عکس والی ٹی شرٹ بنانے پر ڈیزائنر کی معذرت

کینیا کی ریاضہ مسجد کے عکس والی ٹی شرٹ بنانے پر ڈیزائنر کی معذرت


ریاضہ مسجد، کینیا

،Riyadha Mosque LAmu

ایک امریکی فیشن ڈیزائنر نے کینیا کے جزیرہ لامو کی ایک تاریخی مسجد کی تصویر اس شرٹ پر استعمال کرنے پر معافی مانگی ہے جسے ریپ گلوکار جے زی نے زیب تن کیا تھا۔

اس تاریخی مقام کے ایک متعلقہ عہدیدار نے بی بی سی کو اس حوالے سے تصدیق کی ہے۔

ریاضہ مسجد کے منتظمین نے اس شرٹ پر اعتراض کیا تھا۔

مسجد کے منتظم نے کہا کہ ‘ہم نے معافی نامہ قبول کر لیا ہے کیونکہ یہ اچھی نیت سے کیا گیا تھا۔’

خبرکا ذریعہ : بی بی سی اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے