free web stats
پہلہ صفحہ / بول نیوز / وزیراعظم عمران خان آج فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم عمران خان آج فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کا سنگ بنیاد رکھیں گے


وزیراعظم عمران خان آج فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کا سنگ بنیاد پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے تحت رکھا جارہا ہے۔

اسکے علاوہ وزیراعظم عمران خان سنگ بنیاد کے موقع پر تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

خبرکا ذریعہ : بول نیوز اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے