ہم نیوز - حجرِ اسود اور مقام ابراہیم کی نئی اور واضح تصاویر جاری  thumbnail 6

ہم نیوز – حجرِ اسود اور مقام ابراہیم کی نئی اور واضح تصاویر جاری 

حجرِ اسود اور مقام ابراہیم کی نئی اور واضح تصاویر جاری #رئاسة_شؤون_الحرمين توثق الحجر الأسود بتقنية (Focus Stack Panorama)

ماهي هذه التقنية ؟
هي تقنية يتم فيها تجميع الصور بوضوح مختلف، حتى تنتج لنا صورة واحدة بأكبر دقة. pic.twitter.com/n0mWCPAw1r

— رئاسة شؤون الحرمين (@ReasahAlharmain) May 3, 2021

سعودی وزرات اطلاعات کے حکام کا کہنا ہے کہ تصاویر میں حجر اسود کا 49 ہزار میگاپکسل تک کلوزاپ دکھایا گیا ہے۔ پہلی مرتبہ حجر اسود کی اتنی باریک اورشفاف تصاویر بنائی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ نے سعودی عرب اور امارات کو اسلحے کی فروخت روک دی

وزارت اطلاعات کے مشیر نے بتایا کہ یہ تصاویر بنانے میں 7 گھنٹے کا وقت لگا۔ انہوں نے کہا کہ حجر اسود زمین پر جنت کا پتھر ہے اور ان تصاویر سے یہ پتا چلتا ہے کہ جنت کس قدر خوبصورت ہو گی۔

کیٹاگری میں : ہم نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں