ہم نیوز - دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 15 کروڑ 41 لاکھ سے بڑھ گئی  thumbnail 28

ہم نیوز – دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 15 کروڑ 41 لاکھ سے بڑھ گئی 

کورونا وائرس: دنیا میں 12 کروڑ 77 لاکھ سے زائد افراد متاثربھارت میں کورونا سے ایک روز میں ریکارڈ اموات

برطانیہ میں 44 لاکھ 21 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہیں اور ایک لاکھ 27 ہزار 539 اموات ہوچکی ہیں۔

کورونا وائرس کا پہلا کیس 17 نومبر 2019 کو رجسٹرڈ ہوا تھا جس کے بعد 27 جون 2020 کو کیسز کی تعداد ایک کروڑ ہوگئی تھی۔

اعدادوشمار کے مطابق دنیا میں کورونا وائرس کے پہلے پانچ کروڑ کیسز 356 دنوں میں رپورٹ ہوئے تھے جب کہ آخری پانچ کروڑ کیسز صرف اناسی روز میں رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔

24 نومبر کو کورونا کیسز کی تعداد چھ کروڑ ہوئی تھی، دس دسمبر 2020 کو کیسز سات کروڑ تک پہنچ گئے تھے، 25 دسمبر کو کیسز کی تعداد آٹھ کروڑ ہو گئی، 9 جنوری کو کیسز نے نو کروڑ کا ہندسہ عبورکرلیا تھا اور 25 جنوری کو کیسز دس کروڑ سے بڑھ گئے تھے۔