ٹی آر ٹی اردو - ترکی :کورونا سے 347جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 41191 ہو گئی thumbnail 4

ٹی آر ٹی اردو – ترکی :کورونا سے 347جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 41191 ہو گئی


  1. صفحۂ اول

  2. صحت، سائنس و ٹیکنالوجی
  3. ترکی :کورونا سے 347ج…

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 347 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان41ہزار191 تک ہو گیا

1633571

ترکی :کورونا سے 347جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 41191 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 347 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان41ہزار191 تک ہو گیا۔

ایک دن میں 2 لاکھ43 ہزار648 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں2 ہزار 501 نئےمریضوں  کاتعین ہوا اور 24 ہزار 733 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اسی دورانیہ میں35 ہزار438 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد45لاکھ 15ہزار819 ہو گئی۔



متعللقہ خبریں

1633571

ترکی :کورونا سے 347جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 41191 ہو گئی

//cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/9e1f/10d4/59cb/60735ecc91c0d.jpg?time=1620120782

/urdu/sht-sy-ns-w-ttykhnlwjy/2021/05/04/trkhy-khwrwn-sy-347jnyn-dy-mwt-khy-khl-t-dd-41191-hw-gy-y-1633571

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں