free web stats
پہلہ صفحہ / admin (صفحہ 10)

admin

مجھے حیرت ہورہی ہے، ایاز صادق نے کس بنیاد پر بات کی؟ وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مجھے حیرت ہورہی ہے کہ ایازصادق نے کس بنیاد پر بات کی۔ انہوں ںے دعویٰ کیا کہ ہمیں پریشانی نہیں تھی اور ہم پوری طرح سے تیار تھے۔ حالیہ بیان میں قومی سلامتی سے متعلق تاریخ مسخ کرنے کی …

مزید پڑہیے »

ایاز صادق نے جو بات کی وہ ان کا ذاتی مشاہدہ تھا، شاہد خاقان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایاز صادق نے جو بات کی وہ اس میٹنگ میں نہیں تھی، وہ ان کا ذاتی مشاہدہ تھا۔ حالیہ بیان میں قومی سلامتی سے متعلق تاریخ مسخ کرنے کی کوشش کی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر ہم نیوز …

مزید پڑہیے »

رجب طیب اردوغان: ایک کوسٹ گارڈ کا بیٹا ترکی کا ’جھگڑالو‘ صدر کیسے بنا؟

46 منٹ قبل ،AFP ایک متوسط گھرانے میں پرورش پانے والے طیب رجب اردوغان وقت کے ساتھ ساتھ سیاست کے ایک بھاری بھرکم پہلوان بن چکے ہیں۔ جدید ترکی کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک کے بعد وہ واحد ایسے رہنما کے طور پر سامنے آئے ہیں جس نے ترکی کی …

مزید پڑہیے »

آپ ﷺ کی بے مثل تعلیمات انسانوں کیلئےمشعل راہ ہیں، وزیراعظم – Pakistan

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ سرور کائناتﷺکی حیثیت بےمثال آفتاب کی ہے ،آپﷺکی بے مثل تعلیمات انسانوں کیلئے مشعل راہ ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے آقائے دوجہاں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے یوم ولادت پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے خصوصی پیغام بھی جاری کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ …

مزید پڑہیے »

سی سی پی او نے ایس ایچ او نواں کوٹ کو معطل کردیا

سی سی پی او عمر شیخ نے ایس ایچ او نواں کوٹ احمد عثمان کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں نہ کرنے پر سی سی پی او عمر شیخ نے ایس ایچ او نواں کوٹ احمد عثمان کو معطل کر دیا۔ سی سی پی او …

مزید پڑہیے »

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی زمینی راستے کے ذریعے گلگت آمد

گلگت: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری گلگت پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے گلگت کے لیے زمینی راستہ طے کیا ہے۔ گلگت بلتستان انتخابات میں جیت پیپلز پارٹی کی ہوگی، بلاول ہم نیوز کے مطابق گلگت پہنچنے پر چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جن راستوں پر …

مزید پڑہیے »

ضلع قلات میں ایک اور بچے کو جنسی زیادتی کے بعد ہلاک کر دیا گیا

محمد کاظم بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ 2 گھنٹے قبل ،Science Photo Library بلوچستان کے علاقے قلات سے تعلق رکھنے والا کمسن بچہ محمد عمران جب منگل کی شام تک اپنے مدرسے سے واپس گھرنہیں پہنچا تو ان کے گھر والوں کو تشویش ہونے لگی۔ 8 سالہ محمد …

مزید پڑہیے »

جشن عید میلادالنبیﷺ منانے کی تیاریاں مکمل

راولپنڈی: جشن عید میلادالنبیﷺ منانے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ عید میلادالنبیﷺ: وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام پیغام ہم نیوز کے مطابق راولپنڈی میں اندرون شہر نکالے جانے والے جلوس …

مزید پڑہیے »

‘حکومت چینی کی قیمت میں کمی کےلئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے’ – Pakistan

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوارحماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت چینی کی قیمتوں میں کمی لانے کےلئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے۔ حماد اظہر کا کہنا تھا کہ چینی کے شعبے کو قومی دھارے میں لانے کےلئے سخت قوانین متعارف کرائے گئے ہیں۔ حماد اظہر نے کہا …

مزید پڑہیے »

پاکستان میں عید ملاد النبیﷺمذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

پاکستان میں جشنعید میلاد النبی ﷺ آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ شہر شہر گلی گلی تیاریاں ہو رہی ہیں، مساجد ، بازار اور چوراہے سجے ہوئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اکتیس توپوں اور صوبائی درالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی دی گئی ہے۔ …

مزید پڑہیے »