free web stats
پہلہ صفحہ / admin (صفحہ 20)

admin

سپریم کورٹ:شہبازشریف کانام ای سی ایل میں ڈالنےکی نیب کی اپیل خارج – Pakistan

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل )میں ڈالنے کی نیب کی اپیل خارج کردی۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2رکنی بینچ نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی نیب اپیل کی …

مزید پڑہیے »

نیندمیں باتیں کرنے کا کیا راز ہے؟ ان پر کیسے قابو پایا جائے؟

نیند میں باتیں کرنا ایک عام مسئلہ ہے اور اکثر افراد کو اس مسئلے کا شکار ہوتے ہیں- اگرچہ نیند میں بات کرنا بے ضرر ہوتا ہے اور اسے کسی بھی طبی علاج کی ضرورت نہیں ہوتی ہے، تاہم یہ مسئلہ آپ کے ساتھ سونے والے دیگر افراد کے لیے …

مزید پڑہیے »

’میں بنگالی ہوں، میرا بوائے فرینڈ سیاہ فام تھا اور میری ماں یہ قبول نہیں کر پائیں‘

آشنی لاکھانی بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبل جب ایک برطانوی نژاد بنگالی لڑکی اپنے سیاہ فام دوست کے ساتھ رشتے میں منسلک ہونے کے بعد حاملہ ہو گئی۔۔۔ ان کے اہل خانہ کا سخت رد عمل سامنا آیا جس نے انھیں سیاہ رنگ کے خلاف تعصبات کا مقابلہ …

مزید پڑہیے »

پشاوردھماکا:آئی جی پنجاب کا صوبے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنےکاحکم – Pakistan

لاہور:آئی جی پنجاب انعام غنی نے پشاور دھماکے کے تناظر میں صوبے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ آئی جی پنجاب انعام غنی نے آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو حساس مقامات، عبادت گاہوں اور عوامی مقامات کی سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت کردی۔ آئی جی …

مزید پڑہیے »

پشاور میں مدرسے کے اندر دھماکہ، کم از کم سات افراد ہلاک، 70 سے زیادہ زخمی

27 اکتوبر 2020، 10:12 PKT اپ ڈیٹ کی گئی 3 منٹ قبل پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک مدرسے کے اندر ہونے والے دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ یکہ توت پولیس تھانے کے اہلکار نے بتایا کہ …

مزید پڑہیے »

عالمی وبا کی بگڑتی صورتحال ، ایران میں پابندیوں میں توسیع

عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے ایرانی حکومت نے ملک میں‌  کورونا پابندیوں میں20 نومبر تک توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران میں کورونا وبا کی صورتحال تشویشناک رُخ اختیار کر گئی ہے،21 صوبوں میں کورونا کا ریڈ الرٹ …

مزید پڑہیے »

فرانسیسی صدر کا بیان: کیا مسلمانوں کی جانب سے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کام کرے گا؟

امام ثقلین بی بی سی اردو سروس 15 منٹ قبل ، ترکی نے عرب ممالک کے عوام سے اپیل کی ہے کہ فرانسیسی صدرایمانویل میکخواں کی جانب سے پیغمبرِ اسلام کے بارے میں توہین آمیز خاکوں کا دفاع کرنے کی وجہ سے وہ فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔ ترک …

مزید پڑہیے »

پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیریوں کی ہرممکن مدد جاری رکھے گا،وزیراعظم – Pakistan

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کشمیر کے یوم سیاہ پر کشمیری عوام کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیریوں کی ہرممکن مدد جاری رکھے گا،یوم سیاہ کشمیر انسانی تاریخ کے ایک تاریک باب کو اجاگر کرتا ہے۔ وزیر اعظم …

مزید پڑہیے »

یوم یکجہتی کشمیر اور یوم سیاہ پر صدر مملکت کا پیغام

صدر مملکت کا کہنا ہے کہ آج کے دن بھارتی فوج نے بین الاقوامی قوانین اور انسانی اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کیا۔  تفصیلات کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر اور یوم سیاہ پرصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ …

مزید پڑہیے »

نواز شریف صحت ٹھیک ہونے سے پہلے پاکستان نہیں جائیں گے: اسحاق ڈار

جاوید سومرو بی بی سی اردو، لندن 35 منٹ قبل ، ،تصویر کا کیپشن اسحاق ڈار بھی نواز شریف کی طرح ان دنوں لندن میں مقیم ہیں پاکستان مسلم لیگ کے سینیئر رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی اسحاق ڈار نے بی بی سی کو بتایا ہے …

مزید پڑہیے »