free web stats
پہلہ صفحہ / admin (صفحہ 3)

admin

ٹک ٹاک کوئین کا پاکستان واپسی کا فیصلہ ؟

پاکستان کی ٹک ٹاک کوئین جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر ارادہ ظاہر کیا ہے کہ وہ 10دن بعد واپس پاکستان آجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق  ایک کروڑ سے زائد مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والی پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹارجنت مرزا نے سوشل میڈیا پر ’سوال …

مزید پڑہیے »

کورونا کیسز میں اضافہ:تجارتی سرگرمیوں کے اوقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جاری – Pakistan

لاہور:کورونا کیسز میں اضافہ اور دوسری لہر کے خدشے کے باعث پنجاب حکومت نے تجارتی سرگرمیوں کے اوقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ کورونا وائرس میں اضافہ اور دوسری لہر کے خدشے کے باعث پنجاب حکومت نے تجارتی سرگرمیوں کے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ …

مزید پڑہیے »

ایردوان کی دھمکیوں کو تسلیم نہیں کرتے، فرانس

پیرس: فرانس نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ تمام تر تنقید کے باوجود اسلامی انتہا پسندوں کے خلاف جنگ جاری رکھے گا۔ گستاخانہ خاکوں کا معاملہ، وزیراعظم کا اسلامی ممالک کے سربراہان کو خط ہم نیوز نے خلیج کے مؤقرانگریزی اخبار کے حوالے سے بتایا ہے کہ فرانسیسی …

مزید پڑہیے »

پاکستان میں سرمایہ کاری: سیونگز اکاؤنٹس، سٹاک مارکیٹ، سونا یا میوچوئل فنڈز نوجوانوں کے لیے بہتر آپشن کیا ہے؟

بلال کریم مغل بی بی سی اردو ڈاٹ کام ایک گھنٹہ قبل ، ،تصویر کا کیپشن پاکستان میں نوجوانوں کو اکثر اس سوال کا سامنا رہتا ہے کہ وہ اگر اپنی بچت کردہ رقم میں اضافہ چاہتے ہیں تو سرمایہ کاری کہاں کریں۔ میری دوست یُسریٰ متوسط طبقے سے تعلق …

مزید پڑہیے »

روپے کی قیمت گرنے کی وجہ سے مہنگائی ہے، شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ روپے کی قیمت گرنے کی وجہ سے ملک میں مہنگائی ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم بہت ساری چیزیں باہر سے منگوا رہے ہیں، اس بار گندم کی پیداوار …

مزید پڑہیے »

موسم کی تبدیلی ، لاہور میں سموگ کے بادل چھا گئے

موسم کی تبدیلی کے بعد لاہور میں سموگ کے بادل چھا گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور دنیا میں فضائی آلودگی میں بھی سب سے آگےہے، لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 221 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پنجاب بھر میں سموگ میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا، صبح سے شام تک …

مزید پڑہیے »

بھارت، امریکا معاہدہ پاکستان کیلئے باعثِ تشویش کیوں ہے؟ – Pakistan

نئی دہلی اور واشنگٹن میں تعلقات گزشتہ دو عشروں سے بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان اس دوران دفاع سمیت مختلف شعبوں میں کئی معاہدے بھی ہوئے ہیں۔ لیکن موجودہ معاہدہ، جو بنیادی طور پر چین مخالف خیال کیا جارہا ہے، پاکستان کو بھی متاثر کر …

مزید پڑہیے »

فرانسیسی جریدے کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان

انقرہ: ترکی نے فرانسیسی جریدے کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایردوان کی دھمکیوں کو تسلیم نہیں کرتے، فرانس ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس کے جریدے چارلی ہیبڈو نے صدر رجب طیب ایردوان کا خاکہ سرورق پر شائع کیا ہے جس کی ترکی کی جانب سے …

مزید پڑہیے »

آزادی اظہار رائے: پاکستان میں انٹرنیٹ کی چوکیداری، ’یہ جارحانہ پابندیوں کا سال رہا‘

سحر بلوچ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد 32 منٹ قبل ، آج دنیا بھر میں انٹرنیشنل انٹرنیٹ ڈے منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر آزادیِ اظہارِ رائے پر کام کرنے والے ادارے فریڈم نیٹ ورک کی شائع ہونے والی رپورٹ پاکستان کا ایک تاریک منظر …

مزید پڑہیے »

ایک اور ضلعی میونسپل کارپوریشن کا قیام عمل میں آگیا

کراچی: شہر قائد میں ایک اور ضلعی میونسپل کارپوریشن قائم کردی گئی ہے۔ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری ہو گیا ہے۔ سندھ حکومت نے کیماڑی کو ضلع بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہم نیوز کے مطابق کیماڑی کو ڈی ایم سی کے درجے کے بعد ضلعی میونسپل …

مزید پڑہیے »