free web stats
پہلہ صفحہ / admin (صفحہ 30)

admin

مارگلہ کے جنگل سے تیندوا سڑک پہ آگیا

اسلام آباد: دامن کوہ کے قریب مارگلہ کے جنگل سے تیندوا سڑک پہ نکل آیا۔ دامن کوہ سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد جانے والے شہریوں نے تیندوے کی ویڈیو بنا لی ہے۔ اسلام آباد: مارگلہ ٹریل پر ایک بار پھر تیندوا، شہری خوف کا شکار ہم نیوز کے مطابق دامن …

مزید پڑہیے »

وزیراعظم نے نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری دیدی

وزیراعظم عمران خان نے نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری دے دی۔ ترجمان وزارت قانون کےمطابق وزیراعظم عمران خان نےنئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری دے دی۔ وزیرقانون سے ملاقات میں وزیراعظم نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کی منظوری دی۔ ترجمان وزارت قانون کےمطابق فی الوقت 30 نئی …

مزید پڑہیے »

پاکستان میں آج مزید 850 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

پاکستان میں آج کورونا وائرس کے مزید 850 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 329829 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے آج مزید 850 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں …

مزید پڑہیے »

کشمیر کونسل یورپی یونین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

برسلز: کشمیرکونسل یورپی یونین کے زیر اہتمام یوم سیاہ کے موقع پر بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ آزاد کشمیر کی جنگ آزادی اور سدھن قبیلہ ہم نیوز کے مطابق احتجاجی مظاہرے میں انسانی حقوق کی مختلف عالمی تنظیموں کے نمائندگان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ بھارتی …

مزید پڑہیے »

مشہور ٹک ٹاکرز کی تربیت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے مشہور ٹک ٹاکرز کی تربیت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ٹک ٹاکرز کلب تشکیل دیا جائے گا جس میں ایسے ٹک ٹاکرز شامل ہوں گے جن کے فالوورز کی تعداد ایک ملین سے زائد ہو گی۔ پاکستان میں ٹک ٹاک بحال ہم …

مزید پڑہیے »

‘اللہ کے گھر میں دہشت گردی کرنے والے حیوانوں سے بھی بدتر ہیں’ – Sports

پشاور دھماکے پر کھلاڑی بھی افسردہ ہیں، سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹوئٹ میں لکھا اللہ کے گھر میں دہشت گردی کرنے والے حیوانوں سے بھی بدتر ہیں، آج کے سانحہ پر دل رنجیدہ ہے۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ شہیدوں …

مزید پڑہیے »

عریشہ رضی کس کی بہترین دوست بننا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستانی اداکارہ عریشہ رضی نے بتا دیا کہ وہ کس کی بہترین دوست بننے کی خوائش رکھتی ہیں۔ اداکارہ عریشہ رضی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کے ساتھ ان کی بھانجی موجود ہے۔   عریشہ رضی کی جانب …

مزید پڑہیے »

انسانی تہذیب میں آئینے کا کردار،کہیں دولت کی نشانی کہیں خوف کی علامت

11 مار چ 2020 ، ،تصویر کا کیپشن آئینے ہمیشہ انسان کی توجہ کا مرکز رہے ہیں انسان صدیوں سے آئینوں کا استعمال کرتا آیا ہے، کبھی مستقبل کا حال جاننے کے لیے، کبھی کسی کو ڈرانے کے لیے ، کبھی کسی سے سچ اگلوانے کے لیے۔ کبھی آئینے دولت …

مزید پڑہیے »

عائشہ عمر کب شادی کررہی ہیں؟ مداح کے سوال پر خود بتادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر کو اپنی منفرد اداکاری اور بے باک انداز کی وجہ سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔ حال ہی میں اُن سے انسٹاگرام پر ایک صارف نے سوال کیا کہ وہ کب شادی کررہی ہیں تو اداکارہ نے اس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑہیے »

Highlights of the movie ‘The Midnight Sky’ released

ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ’دی مڈ نائٹ اسکائی‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساںا دارے کے مطابق مذکورہ فلم کرہ ارض کی پُراسرا تباہی سے بچنے والے سائنسدان کی خلا میں موجود ٹیم سے رابطے کی جدوجہد پر منبی ہے۔ یاد رہے کہ مذکورہ …

مزید پڑہیے »