free web stats
پہلہ صفحہ / admin (صفحہ 4)

admin

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید16ہلاکتیں،908نئے کیسز رپورٹ – Pakistan

لاہور،کراچی:پاکستان میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس سے مزید 16افراد جان سے گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 6,775ہوگئی جبکہ مزید908 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد331,108ہوگئی ۔ نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرنے کوروناوائرس سےمتاثرہ افراد کے تازہ اعدادوشمار جاری کردیئے،ملک میں کورونا کی دوسری لہر …

مزید پڑہیے »

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ کا اہم اجلاس طلب

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے۔ پنجاب کی جیلوں کے قیدی ڈھائی ماہ بعد اپنے پیاروں سے مل سکیں گے ہم نیوز نے اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ طلب کردہ اجلاس میں سری لنکا سے پاکستانی قیدیوں …

مزید پڑہیے »

صدر نے ملک گیر لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کردیا

پیرس: فرانس میں ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یہ اعلان فرانس کے صدر ایمانویل نے کیا ہے۔ امریکہ میں ایک دن میں 75 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ روس کے خبر رساں ادارے سپوتنک نے بتایا ہے کہ فرانس کے صدر نے جمعہ …

مزید پڑہیے »

وزیراعظم کا مسلم ممالک پر اسلامو فوبیا کا ملکر مقابلہ کرنے پر زور

وزیر اعظم عمران خان نے مسلم ممالک کے سربراہوں کوایک خط لکھا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ غیر مسلم ممالک خصوصاً مغربی ممالک میں اسلام کیخلاف بڑھتے ہوئے منفی رجحان، نفرت اور خوف کا مل کر مقابلہ کریں جن سے مسلم ممالک میں تشویش کی …

مزید پڑہیے »

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے 5 امیر ترین اداکار کون سے ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہماری انڈسٹری کے 5 امیر ترین اداکار کون سے ہیں اور ان کی سالانہ آمدنی کتنی ہے؟ متعلقہ خبر پاکستان شوبز انڈسٹری کے وہ اداکار جو اب دوسری شادی کر کے بہت خوش ہیں    پاکستان شوبز سے تعلق رکھنے والے کئی ستاروں نے دوسری …

مزید پڑہیے »

خرم پرویز اور روزنامہ گریٹر کشمیر پر چھاپوں کی مذمت

سری نگر: سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر اور صدر پی ڈی پی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) بھارتیہ جنتا پارٹی کی پالتو ایجنسی بن کراختلاف رائے رکھنے والوں کو ڈرا دھمکا رہی ہے۔ حکومت ہند نے ہمارے وسائل پر قبضہ کرنیکی ایک اور کوشش …

مزید پڑہیے »

امریکہ میں چینی ناقدین کو دھمکانے والے ’ایجنٹ‘ گرفتار

25 منٹ قبل ، امریکہ میں پانچ افراد کو چین کی کومیونسٹ پارٹی کے مخالفین کو نشانہ بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان پانچ افراد کے علاوہ چین میں موجود تین اور افراد کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ انھوں نے لوگوں کو …

مزید پڑہیے »

پشاور اور کوئٹہ میں دہشتگردی، مذمتی قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں پشاور اور کوئٹہ میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات پرمتفقہ طور پرمذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی جانب سے پیش کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ہماری سیکیورٹی فورسز دہشتگرد عناصر کے خاتمے کے لئے ہر وقت تیار …

مزید پڑہیے »

کون سے شوبز ستارے بیگم کے ساتھ کھانا کھانے باہر جاتے ہیں؟

شوبز انڈسٹری میں کئی جوڑے ایسے ہیں جن کی شادی وک ایک سال یا اس سے بھی زیادہ ہوگیا ہے لیکن وہ کوشش کرتے ہیں کہ زندگی میں رنگ کبھی پھیکے نا پڑیں۔ متعلقہ خبر اسد صدیقی سے شادی کرانے میں شوبز انڈسٹری کی کونسی اداکارہ کا ہاتھ؟ زارا نے …

مزید پڑہیے »

کورونا وائرس: فرانس میں دوسرے قومی لاک ڈاؤن کا اعلان، جرمنی میں بھی نئی پابندیاں

36 منٹ قبل ، فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکخواں نے ملک بھر میں کورونا وائرس کی وبا کی دوسری لہر میں شدت آنے کے بعد قومی سطح پر دوسرا لاک ڈاؤن لاگو کر دیا ہے جس کا اطلاق کم از کم نومبر کے آخر تک ہوگا۔ صدر میکخواں نے اعلان کیا …

مزید پڑہیے »