free web stats
پہلہ صفحہ / admin (صفحہ 642)

admin

کورنگی ندی میں طغیانی، کورنگی کازوے ٹریفک کیلے بند

کراچی میں گذشتہ روز شدید بارش کے بعد کورنگی ندی میں طغیانی کی وجہ سے کورنگی کازوے کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے ایک تصویر پوسٹ کی اور لکھا کہ کورنگی کازوے کو بند کردیا گیا ہے۔ …

مزید پڑہیے »

کورونا کی وبا کا خاتمہ کب ہوگا،عالمی ادارہ صحت نے بتادیا

عالمی ادارہ صحت نے تمام ممالک کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس 2 سال تک جاری رہ سکتا ہے۔ خبر کے مطابق، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈ ہانوم گیبریسیوس نے کورونا وائرس سے متعلق بریفنگ کے دوران بتایا کہ 1918 کے ہسپانوی فلو کی وبا کو …

مزید پڑہیے »

کائنات کیسے ختم ہوگی۔۔۔؟ نئی تحقیق سامنے آگئی – Science

کائنات کے ختم ہونے کے حوالے سے الینوائے سٹیٹ یونیورسٹی سے وابستہ پروفیسر میٹ کیپلن کی نئی تحقیق سامنے آ گئی ہے۔ تحقیق کے مطابق اگرچہ کائنات کا خاموش اور تاریک اختتام ہوگا تاہم اس دوران ایسے ستاروں کے پھٹنے سے خاموش آتش بازی کا سماں پیدا ہو گا جن …

مزید پڑہیے »

پشاور کے کمرۂ عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کا قتل: سہولت کاری کے الزام میں جونیئر وکیل جیل منتقل

عزیز اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور 2 گھنٹے قبل ،TWITTER/@SABIHULHUSSNAIN پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں توہین رسالت کے ملزم طاہر نسیم کے قتل کے لیے سہولت کاری کے الزام میں گرفتار جونیئر وکیل طفیل ضیا کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تین …

مزید پڑہیے »

فرنچ لیگ سیزن2020-21 کا آغاز

فرنچ فٹ بال لیگ کے سال 2020-21 سیزن کے افتتاحی میچ میں بوردو اور نانتیس کے درمیان مقابلہ صفر-صفر کے ساتھ برابر رہا۔   یہ میچ نیو بوردو اسٹیڈیئم میں کھیلا گیا جس کے دوران بوردو کلب کے کھلاڑی زرکان کو ریفری نے 20 منٹ میں ہی ریڈ کارڈ دکھا …

مزید پڑہیے »

ملاقات کے دوران چینی سفیر نےسی پیک پرکام تیزکرنےپرپاکستان کاشکریہ ادا کیا

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چینی سفیرنے سی پیک منصوبوں پر تیزی سے جاری کام پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی سفیریاؤجنگ کاسی پیک اتھارٹی کادورہ کیا  چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات کی۔ Chinese Ambassador …

مزید پڑہیے »

زیر سمندر پہاڑی سلسلہ جسے تین ملک فتح کرنا چاہتے ہیں

مارتھا ہینرکس بی بی سی فیوچر 34 منٹ قبل ، دنیا کا سب سے پُراسرار پہاڑی سلسلہ کسی نقشے پر نظر نہیں آتا۔ زمین کے مختلف علاقوں کو سمجھنے کے لیے کئی مقبول نقشے استعمال ہوتے ہیں جس میں دنیا بظاہر ہموار دکھائی دیتی ہے۔ ان میں سے ایک ’میرکیٹر …

مزید پڑہیے »

مسجد نبوی کے قالین کے نیچے سے نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ چیز برآمد – Trending

ریاض: مسجد نبویؐ کے فرش سے قالین ہٹائے گئے تو فرش میں دفن نبی کریم ﷺ کا 14 سو سال پرانا کنواں مل گیا۔ ایک طویل عرصے بعدمدینہ منورہ کے صحن میں دفن وہ کنواں سامنے آگیا جس سے رسول کریمﷺ پانی نوش فرمایا کرتے تھے۔ یہ کنواں کس کا …

مزید پڑہیے »

گیس کی تلاش کرنے والے جہاز فاتح نے 11.3 کھرب کیوبک فٹ قدرتی گیس دریافت کرلی ہے۔

ترک صدررجب طیب اردوان نے بحیرہ اسود میں ترک ساحل کے قریب قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیاہے ۔ ترک خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق طیب اردوان نے استنبول کے تاریخی دولماباغچہ محل میں اپنے خطاب میں کہا کہ ‘ترکی کو بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کے بڑے …

مزید پڑہیے »