free web stats
پہلہ صفحہ / آج نیوز

آج نیوز

آج نیوز کی ویبسائیٹ پر شائع ہونے والی مختلف موضوعات پر خبریں اس کیٹیگری میں موجود ہیں

ڈاکٹر فیصل سلطان معاون خصوصی برائے صحت مقرر – Pakistan

ڈاکٹر ظفر مرزا کی جگہ ڈاکٹر فیصل سلطان کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے صحت لگا دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔ ڈاکٹر فیصل سلطان وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت مقررکردیا گیا. ڈاکٹر فیصل سلطان کو ڈاکٹر ظفر مرزا کی جگہ معاون …

مزید پڑہیے »

راولپنڈی میں لڑکی کی لڑکی سے شادی کا ڈراپ سین ہوگیا – Pakistan

راولپنڈی: لڑکی کی لڑکی سے شادی کا ڈراپ سین ہوگیا، خود کو لڑکا کہنے والی عاصمہ بی بی (علی آکاش) نے عدالتی حکم پر میڈیکل کروا کر اپنی جنس ‘لڑکا’ تو ثابت نہ کی مگر اپنی بیوی نیہا علی کو طلاق دے دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں لاہور ہائیکورٹ …

مزید پڑہیے »

منگل کو بالائی خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ میں بارش کی پیشگوئی – Pakistan

کراچی: آج منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، بالائی سندھ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض اضلاع میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز اسلام آباد میں …

مزید پڑہیے »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیا کی دوسری بیسٹ پرفارمنس مارکیٹ قرار – Business

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو دنیا کی دوسری بیسٹ پرفارمنس مارکیٹ قرار دیدیاگیا۔مارکیٹ نے کورونا وائرس سے ہوئے نقصانات پر قابو پالیا۔ مالی سال کےصرف پہلےماہ یعنی جولائی میں4837پوائنٹس کااضافہ ہوا۔جولائی میں مارکیٹ کی کارکردگی 17سال میں سب سےبہترین رہی۔سرمایہ کاروں نےبینکس، سیمنٹ، ای اینڈ پی اورفرٹیلائزرکپمنیز کےحصص میں دلچسپی ظاہرکی۔ …

مزید پڑہیے »

‘ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کاعمل جاری ہے’

وزیر اعظم کہتے ہیں کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا عمل سست ضرور ہے، لیکن بند نہیں ہوا۔ وزیراعظم عمران خان نےغیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کاعمل جاری ہے۔ثالثی کا عمل سست ضرور ہے، لیکن …

مزید پڑہیے »

پی آئی اے نے 63ملازمین نوکری سے فارغ کردیے

قومی ایئر لائن نےاصلاحات اور احتساب کےعمل میں مشتبہ لائسنس کے حامل پانچ کپتانوں سمیت 63ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا۔ پی آئی اے کے شبعہ ہیومن ریسورس نے 63 ملازمین کے خلاف کی جانے والی کاروائی کی فہرست جاری کر دی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق جعلی تعلیمی …

مزید پڑہیے »

‘کراچی کے مسائل کا حل مضبوط بلدیاتی نظام ہے’ – Pakistan

پی ایس پی کے سربراہ اور کراچی کے سابق ناظم مصطفی کمال کہتے ہیں کہ کراچی کے مسائل کا حل مضبوط بلدیاتی نظام ہے۔ آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کو تین ماہ قبل نالوں کی صورتحال دیکھنی …

مزید پڑہیے »

خودکشی سے قبل سشانت سنگھ نے گوگل پر کیا سرچ کیا؟ حیران کن انکشاف – Life & Style

ممبئی: حال ہی میں اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے والے بالی ووڈ کے جواں عمر اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی سے قبل گوگل پر کیا سرچ کیا، پولیس نے حیران کن انکشاف کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سشانت سنگھ نے خودکشی سے قبل ‘پین …

مزید پڑہیے »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا وزیر دفاع کے ہمراہ دورہ ایل او سی

‏کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیر دفاع پرویز خٹک،معاون خصوصی معید یوسف اور عسکری حکام کے ہمراہ ایل او سی کا دورہ کیا۔چری کوٹ سیکٹر کے دوران صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ وفد نے لائن آف کنٹرول کے سیکٹر چری کوٹ کا دورہ کیاجہاں …

مزید پڑہیے »

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کے ہاں بیٹے کی پیدائش – Life & Style

شادی کے بعد شوبز اندسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی جوڑی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حمزہ علی عباسی نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سناتے ہوئے تصویر بھی شیئر کی اور …

مزید پڑہیے »