free web stats
پہلہ صفحہ / بی بی سی اردو

بی بی سی اردو

بی بی سی اردو کی ویبسائیٹ پر شائع ہونے والی مختلف موضوعات پر خبریں اس کیٹیگری میں موجود ہیں

’سکھوں کی بہتری پاکستان جانے میں ہوگی‘

اسد علی بی بی سی اردو، لندن4 اگست 2017(پندرہ اگست تک آپ ہر روز تین اخبارات ڈان، دی ہندوستان ٹائمز اور ایسٹرن ٹائمز میں 70 برس پہلے شائع ہونے والےخبروں کا خلاصہ یہاں پڑھ سکیں گے) ،AFP،تصویر کا کیپشنجن دنوں میں ہندسوتان آزادی کی طرف بڑھ رہا تھا انہی دنوں …

مزید پڑہیے »

مائیک پومپیو اور ملا برادر کی ویڈیو کانفرنس، قیدیوں کی رہائی پر تبادلہ خیال

27 منٹ قبل،Suhail Shaheen/twitterقطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا برادر نے پیر کی شام امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گفتگو کی۔ طالبان کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے افغان امن اور قیدیوں کی رہائی پر تبادلہ خیال کیا۔دوسری جانب مشرقی …

مزید پڑہیے »

آن لائن قربانی: پاکستان میں ’کسی کو گوشت کم ملا، کسی کو خراب تو کسی کو ملا ہی نہیں‘

31 منٹ قبل،EPAپاکستان میں رواں سال عید الاضحیٰ کے موقع پر عالمی وبا کے پھیلاؤ اور حکومتی ہدایات کو مدِنظر رکھتے ہوئے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے جانور کی قربانی کے لیے کسی کمپنی یا انٹرنیٹ کا سہارا لیا۔ لیکن بعض لوگوں کا یہ تجربہ کچھ اچھا ثابت نہ …

مزید پڑہیے »

تقسیم کی ایک نامکمل محبت کی کہانی

دیویا آریہبی بی سی ہندی15 اگست 2017اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںیہ ہندوستان کے بٹوارے کے درمیان محبت کی سچی کہانی ہے۔ اپنی محبت حاصل کرنے کے لیے مذہب تبدیل کرنے اور ملک چھوڑنے کی جدوجہد کے بعد بھی حکومتوں کے آگے بے بس محبت کرنے والوں …

مزید پڑہیے »

کیا رام مندر کا سنگ بنیاد انڈیا کو ایک ہندو ملک بنانے کی طرف ایک اور قدم ہے؟

سیمہ چشتیسینیئر صحافی، بی بی سی ہندی کے لیے38 منٹ قبل، 1951 سے جس بحث کی شروعات ہوئی تھی اب وہ بحث فیصلہ کن مرحلے پر پہنچ چکی ہے۔گجرات میں جب سومناتھ مندر کی تعمیر نو کے بعد اس کے افتتاح کی تاریخ رکھی گئی اور انڈیا کے پہلے صدر …

مزید پڑہیے »

جا چھوڑ دے میری وادی: ’اس گانے کا کیا کروں؟ کوئی مشورہ دے سکتا ہے’

ایک گھنٹہ قبل،Twitter@OfficialDGISPR،تصویر کا کیپشنپاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے گانا ریلیز کیا ہے۔گزشتہ روز جب پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک گانا ’جا …

مزید پڑہیے »

پنجاب: زہریلی شراب سے ہلاکتیں، کیا ماسٹر مائنڈ ایک خاتون ہے؟

8 منٹ قبل،RAVINDER SINGH ROBIN/BBCانڈیا کی مغربی ریاست پنجاب میں زہریلی شراب پینےکے ایک واقعے میں اب تک 104 افراد کی موت ہو چکی ہے۔ نقلی شراب پینے سے ہونے والی اموات کا یہ واقعہ ریاست کا اس نوعیت کا سب سے بڑا حادثہ ہے۔یہ سانحہ پنجاب کے تین سرحدی …

مزید پڑہیے »

رفال انڈیا کیسے پہنچا، اس کے پس منظر کی کہانی

جگل پروہتنمائندہ بی بی سی نیوز14 منٹ قبل،EPAرواں سال 29 جولائی کو پانچ رفال جیٹ طیاروں کے فرانس سے انڈیا کے شہر امبالا پہنچنے کی کہانی سے پہلے آئیے اس کے پس پردہ واقعات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔یہ اگست 2000 کی بات ہے۔انڈیا اور کارگل کی جنگ کو ختم …

مزید پڑہیے »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ: اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ میں مصباح الحق کا دو سپنرز کو کھلانے کا عندیہ

عبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی7 منٹ قبل،PCBپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ بدھ کے روز سے مانچسٹر کے اولڈ ٹریفرڈ گراؤنڈ میں شروع ہونے جا رہا ہے اور یہ سوال دلچسپی سے خالی نہیں کہ کیا پاکستانی کرکٹ ٹیم …

مزید پڑہیے »

بحری جہازوں کو سمندر کے وسط میں پھنسا لینے والے ’مردہ پانی‘ کا معمہ

51 منٹ قبل، سنہ1893 میں ناروے کے مہم جو فریڈجوف نینسن نے قطب شمالی کے لیے ایک مہم کا آغاز کیا جس کے بعد شمالی عرض البلد کا ریکارڈ توڑنے پر انھیں عالمی شہرت نصیب ہوئی۔وہ پہلے شخص تھے جنھوں نے اس سفر کے دوران ایک عجیب و غریب رجحان …

مزید پڑہیے »