free web stats
پہلہ صفحہ / بول نیوز

بول نیوز

بول نیوز کی ویبسائیٹ پر شائع ہونے والی مختلف موضوعات پر خبریں اس کیٹیگری میں موجود ہیں

وزیر اعظم آج سرگودھا کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج سرگودھا کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج سرگودھا میں نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کاسنگ بنیادرکھیں گے، پہلے مرحلے میں 10ہزار گھر تعمیر کیے جائیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کےدورےکے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہیلی …

مزید پڑہیے »

سحر و افطار میں بلا تعطل بجلی فراہمی کا اعلان

پاور ڈویژن نے ملک بھر میں سحر و افطار میں بلا تعطل بجلی فراہمی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاور ڈویژن کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ سحر و افطار میں ملک بھر میں بلا تعطل بجلی مہیا کی جائے گی، ان اوقات میں تمام فیڈرز …

مزید پڑہیے »

ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ

رمضان المبارک میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراسد عمر نے اس حوالے سے کہا ہے کہ کمیونٹی اور میڈیا کے ذریعے ماسک پہننے کی مہم چلائی جائے گی، تقریبات پر ان ڈور اور آؤٹ ڈور ہر …

مزید پڑہیے »

ٹیکنالوجی سے لیس اسمارٹ ماسک متعارف

 ٹیکنالوجی سے لیس سپر ماسک نامی اسمارٹ ماسک متعارف کرادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سپر ماسک کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں تین پنکھے اور ایسے ڈیجیٹل فلٹرز نصب ہیں جو ہوا کو سانس کے لیے صاف بنانے میں مددگار بناتے ہیں۔ امریکا نےسپر ماسک کی رقم …

مزید پڑہیے »

سپرماریو گیم  10 کروڑ میں فروخت

سپرماریو برادرز کا 35 سال پرانا گیم 10 کروڑ روپے میں نیلام کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسے ڈیجیٹل ویڈیو گیم کی تاریخ میں سب سے مہنگی فروخت ہونے والی گیم کہا جا سکتا ہے۔ سپرماریو برادرز کی 35 سالہ پرانی گیم کارٹریج اب 6 لاکھ 60 ہزار …

مزید پڑہیے »

امریکی صدر کا اس سال افغانستان  سے افواج  نکالنے  کا فیصلہ

امریکی صدر بائیڈن  نے اس سال 11 ستمبر  تک افغانستان  سے افواج  نکالنے  کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر بائیڈن  اپنے فیصلے کا اعلان کر سکتے ہیں۔ صدر بائیڈن  نے کہا کہ افغانستان میں2500 سے زائد امریکی فوج موجود ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق …

مزید پڑہیے »

ذیابیطس کے مریض رمضان میں کن عادات کو اپنائیں؟

رمضان کے دوران ہر مسلمان روزہ رکھنا چاہتا ہے، روزہ چھوڑنے کا خیال انسان کو افسردگی کا احساس دلاتا ہے۔  لہٰذا روزہ چھوڑنے سے بہتر ہے اگر ذیباطیس کے مریض اپنے معالج کے مشورے، چند صحت مند اصولوں اور عادات پر اس مہینے میں عمل کر لیں تو روزے کے …

مزید پڑہیے »

پاکستان میں مزید  4516 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج  مزید 4516 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 731317 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے آج مزید 4516 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن …

مزید پڑہیے »

جدید طیارہ سونک ایف متعارف

جنوبی کوریا نے جنگی طیارہ سونک ایف متعارف کرادیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطاق اس طیارے کو ’کے ایف 21 بورا مائی‘ کا نام دیا گیا ہے۔ طیارے کو آپریشنل کرنے کے بعد اس کو جدید میزائل سے لیس کیا جائے گا۔   یہ طیارہ تیار کرنے …

مزید پڑہیے »

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 134 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 134 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 15673 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 731317 ہے۔ تفصیلات کےمطابق آج آزاد کشمیر میں کورونا سے3 ،پنجاب میں کورونا سے 74 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 49 افراد جاں …

مزید پڑہیے »