free web stats
پہلہ صفحہ / ہم نیوز

ہم نیوز

ہم نیوز کی ویبسائیٹ پر شائع ہونے والی مختلف موضوعات پر خبریں اس کیٹیگری میں موجود ہیں

حکومت کا 5 اگست کے حوالے سے خصوصی ڈاک ٹکٹ کے اجرا کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 5 اگست کے دن خصوصی ڈاک ٹکٹ کے اجرا کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں وزیر مواصلات مراد سعید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ 5 اگست کو بھرپورطریقے سے یوم استحصال …

مزید پڑہیے »

کراچی کے مسائل بہت زیادہ ہیں، کوشش ہے آئندہ اسپیل سے پہلے تیاری کرلیں، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی شہر کے مسائل بہت زیادہ ہیں، کوشش ہے آئندہ اسپیل سے پہلے تیاری کرلیں۔کراچی میں بارش سے متاثرہ مختلف علاقوں کے دورے کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ کشمیری محلہ اورنگی نالے …

مزید پڑہیے »

اسلام آباد: کشمیرہائی وے کا نام تبدیل کرکے سری نگر ہائی وے رکھ دیا گیا

اسلام آباد: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے حکومت نے اسلام آباد کے کشمیرہائی وے کا نام تبدیل کرکے سری نگر ہائی وے رکھ دیا۔اس حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا کہ مودی سرکار نے کشمیری عوام پر مظالم کی انتہا …

مزید پڑہیے »

کراچی میں موسلادھار بارش اور اربن فلڈنگ کا خدشہ، الرٹ جاری

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسلادھار بارش اور اربن فلڈنگ کے خدشہ کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔محکمہ موسمیات نے  کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں 6 اگست سے بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ جمعرات سے ہفتے تک سندھ میں موسلادھار بارش …

مزید پڑہیے »

وفاقی وزرا نے آٹے کی بڑھتی قیمت کا ذمہ دار سندھ حکومت کو ٹھہرایا

اسلام آباد: وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ سندھ اپنے حصے کی گندم نہیں دے رہا ہے جس کی وجہ سے آٹے کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق فخر امام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراظلاعات شبلی فراز نے کہا کہ صوبوں میں …

مزید پڑہیے »

وہاڑی: ہیڈ اسلام کے مقام پر دریائے ستلج میں 3 افراد ڈوب کر جاں بحق

وہاڑی: وہاڑی میں ہیڈ اسلام کے مقام پر دریائے ستلج میں 3 افراد ڈوب کر جاں بحق  ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق پاؤں پھسلنے سے ایک شخص دریا میں گرا جسے بچاتے ہوئے 2 افراد بھی ڈوب گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق تینوں افراد ریائے ستلج کی سیر کیلئے آئے …

مزید پڑہیے »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلبھوشن کے معاملے پر لارجر بنچ تشکیل دے دیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے مماز قانون دان عابد حسن منٹو، حامد خان اور مخدوم علی خان کو عدالتی معاون مقرر کردیا ہے۔عدالت نے حکومت کو عدالتی فیصلے سے بھارت اور کلبھوشن …

مزید پڑہیے »

ڈرائیونگ لائسنس برانچوں کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

کراچی: شہر قائد میں ڈرائیونگ لائسنس برانچوں کو دوبارہ محدود پیمانے پر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔لاہور کےشہری خبردار ہوجائیں،ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کرنے کا منصوبہ زیر غورہم نیوز کو اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس کے لیے آنے والے افراد کو ایک دن …

مزید پڑہیے »

پاکستان کشمیر پر جارحانہ سفارتی مہم چلائے، راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد: وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کشمیر پر جارحانہ سفارتی مہم چلائے۔وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی سربراہی میں آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس ہوا، جس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی،مشیر قومی سلامتی معید یوسف اور صدر آزادکشمیر مسعود نے خصوصی طور …

مزید پڑہیے »

خیبرپختونخوا میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا

پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صرف 30 نئے کورونا کیسسز رپورٹ ہوئے۔صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران 6 کورونا مریض جاں بحق ہوئے، جس کے بعد جاں بحق ہونے والے مریضوں …

مزید پڑہیے »