free web stats
پہلہ صفحہ / سحر اردو

سحر اردو

سحر اردو کی ویبسائیٹ پر شائع ہونے والی مختلف موضوعات پر خبریں اس کیٹیگری میں موجود ہیں

امریکا میں تقریبا تین کروڑ لوگوں کو تین وقت کا کھانا میسر نہیں

امریکا کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس ملک کے تقریبا تین کروڑ لوگوں کو تین وقت کا کھانا میسر نہیں ہے۔ امریکا کے ادارہ شماریات (سینسیس بیورو) نے بتایا ہے کہ کورونا کی وبا کے دوران اس ملک کے تقریبا تین کروڑ لوگوں کے پاس کھانے پینے کی …

مزید پڑہیے »

پہلی اگست کو ایران میں کورونا کی صورتحال

ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں تقریبا دو ہزار نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ دو لاکھ پینسٹھ ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ ایران کی وزارت صحت کی ترجمان سیما سادات لاری نے ہفتے کو کورونا کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے …

مزید پڑہیے »

افغان فوج پر پاکستان کا الزام

پاکستان کے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے افغان فوجیوں پر جھڑپیں شروع کرنے کا الزام عائد کیا ہے پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات نے ہفتے کو کہا کہ سرحدی علاقے میں افغان فوجیوں نے پاکستانی فوجیوں پر فائرنگ کی جس کا ملکی فوج نے مجبورا جواب دیا۔ …

مزید پڑہیے »

پاکستان میں کورونا کے فعال مریضوں میں مسلسل کمی

پاکستان میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستان عالمی سطح پر بارہویں سے تیرہویں نمبر پر آگیا ہے۔ پاکستان کے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا کے صرف آٹھ سو اکتالیس مریضوں …

مزید پڑہیے »

عراق میں پارلیمانی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے قومی ٹیلی ویژن پر عوام سے خطاب میں اعلان کیا کہ قبل از وقت پارلیمانی انتخابات چھے جون دو ہزار اکیس کو منعقد ہوں گے۔ …

مزید پڑہیے »

ہندوستان میں تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ایک دن میں 57 ہزار کورونا میں مبتلا

ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے بیچ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 57 ہزار سے بھی زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ ہندوستانی میڈیا نے آج ہفتہ کے روز وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے جاری کردہ اعداد و شمارکا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ گذشتہ 24 …

مزید پڑہیے »

… اور پولیس دیکھتی رہ گئی! ۔ ویڈیو

پولیس کار ایک ملزم کا پیچھا کر رہی، مگر ملزم حیرت انگیز طریقے سے فرار کرنے میں کامیاب رہا۔ اب یہ کہ پیش آنے والے واقعے میں ملزم کی مہارت شامل رہی یا اسکی قسمت، یہ فیصلہ کر پانا ذرا دشوار ہے۔ مگر قرائن سے لگتا ہے کہ ملزم کی …

مزید پڑہیے »