free web stats
پہلہ صفحہ / ٹی آر ٹی اردو

ٹی آر ٹی اردو

ٹی آر ٹی نیوز کی ویبسائیٹ پر شائع ہونے والی مختلف موضوعات پر خبریں اس کیٹیگری میں موجود ہیں

تبدیل شدہ کورونا وائرس کے خلاف مقامی دوا تیار کر لی گئی

ترکی کے سائنس و ٹیکنالوجی تحقیقی ادارے TUBITAK کے تعاون سے  انقرہ یونیورسٹی سٹیم سیل انسٹیٹیوٹ میں  تبدیل شدہ کورونا وائرس کے خلاف مقامی ویکسین تیار کر لی گئی ہے۔ TUBITAK ،کووِڈ۔19 ترکی پلیٹ فورم سے مقامی ویکسین اور دوا کی تیاری کا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس دائرہ …

مزید پڑہیے »

اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب07 | TRT اردو

دور جدید میں بینکوں کے ذریعے ہم اپنےکافی کام نبٹا لیتے ہیں اور ان بینکوں کی جگہ ہمارے یہاں کافی اہم ہے لیکن کیا جانتے ہیں کہ یہ بینک ماضی میں بھی انسانی زندگی کا حصہ رہے ہیں۔ تاریخ کا پہلا بینک سمیر اور بابیل اقوام کے دور  میں قائم …

مزید پڑہیے »

حکومت کی کوشش ہے خطےمیں پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات میں سب سے آگےہو:وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات میں خطے میں سب سے آگے ہو۔ وہ اسلام آباد میں انفارمیشن ٹیکنالوجی روڈ میپ کے بارے میں اعلیٰ سطح کے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔عمران خان نے کہا کہ …

مزید پڑہیے »