free web stats
پہلہ صفحہ / 2020 / جولائی

جولائی 2020 :ماہانہ محفوظ شدہ دستاویزات

لومڑی کے پاس سے محلے کی 100 سے زیادہ جوتیاں برآمد

29 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنلومڑی محلے دراوں کی جوتیاں چوری کر رہی تھی (فائل فوٹو)جرمنی کے شہر برلن کے ایک سرسبز و شاداب نواحی علاقے میں ایک لومڑی کے پاس سے 100 چپلیں ملی ہیں۔سیلنڈورف نامی علاقے کے مکین کئی دنوں سے پریشان تھے کہ ان کے گھر کے باغیچوں …

مزید پڑہیے »

پاکستان کا 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان کر دیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر ہائی وے کا نام سرینگر ہائی وے رکھا جائے گا اور ابھی ہماری نظر …

مزید پڑہیے »

پاکستان کے راکٹ حملے کے بعد افغانستان کی فوج الرٹ

افغانستان کے چیف آف آرمی اسٹاف نے پندرہ لوگوں کے مارے جانے کے بعد حکم دیا ہے کہ اس ملک کی سیکورٹی فورسز، پاکستانی فوجیوں کی کارروائي کا جواب دینے کے لیے الرٹ رہیں۔ جنوبی افغانستان کے صوبے قندھار کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے …

مزید پڑہیے »

سجل علی کو خوبصورت تحفہ اور خط بھیجنے والا، آخر کون؟

پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی کو خوبصورت تحفہ اور خط بھیجنے والا کون ہے،اداکارہ نے بتا دیا۔ اداکارہ سجل علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوریز میں کچھ گفٹ اور ایک طویل خط شیئر کیا اور ساتھ ہی اپنی مداح کو ٹیگ بھی کیا۔ اداکارہ نے …

مزید پڑہیے »

ایل پی جی کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے فی کلو اضافہ

خیال رہے کہ اس سے قبل اوگرا نے جولائی کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں3.96 روپے فی کلوگرام اضافہ کردیا تھا۔ اوگرا نے جولائی کے لیے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 46.76 روپے فی سلنڈراضافہ کردیا تھا۔اوگرا نے جولائی کیلئے 11.8 کلوگرام گھریلوسلنڈرکی نئی قیمت1345.07روپےمقررکردی ہے۔ جون …

مزید پڑہیے »

کراچی : لوٹ مار کرنیوالے جعلی پولیس اہلکار گرفتار – Pakistan

کراچی میں لوٹ مار کی وارداتیں کرنے والے جعلی پولیس اہلکار گرفتار کرلیئے گئے۔ ملزمان سے پولیس کی وردیاں اور گاڑی برآمد کرلی گئی۔ سچل پولیس نے خفیہ ذرائع کے اطلاع پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے 3 کارندے کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضہ سے وردیاں اور …

مزید پڑہیے »

باہمی معاشی تعلقات کے فروغ پر ایران اور آذربائيجان کی تاکید

ایران اور آذربائیجان کے سربراہان مملکت نے دونوں ملکوں کے معاشی تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کی کوشش کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ڈاکٹر حسن روحانی نے جمعے کے روز آذربائيجان کے صدر الہام علی اوف سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے انھیں اور آذری قوم …

مزید پڑہیے »

عمران خان کی وجہ سے ملک کو شدید خطرات لاحق ہوچکے ہیں، احسن اقبال

لاہور: پاکستان مسلم لیگ نواز کے مرکزی جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے پاکستان کے دفاع کو خطرہ ہے، بھارت اپنے دفاع کے لیے جدید اسلحہ خرید رہا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت تباہ کر دی …

مزید پڑہیے »

یورپی یونین کی روس مخالف پابندیوں کا ضرور جواب دیا جائے گا: ماسکو

روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ روسی فوج کی سیکریٹ سروس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کا ضرور جواب دیا جائے گا۔ روس کی وزارت خارجہ نے جمعے کو ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ یورپی یونین کی جانب سے سائبر حملوں کا الزام لگا …

مزید پڑہیے »