free web stats
پہلہ صفحہ / 2020 / اگست

اگست 2020 :ماہانہ محفوظ شدہ دستاویزات

مائیک پومپیو اور ملا برادر کی ویڈیو کانفرنس، قیدیوں کی رہائی پر تبادلہ خیال

27 منٹ قبل،Suhail Shaheen/twitterقطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا برادر نے پیر کی شام امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گفتگو کی۔ طالبان کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے افغان امن اور قیدیوں کی رہائی پر تبادلہ خیال کیا۔دوسری جانب مشرقی …

مزید پڑہیے »

محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولز کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لٸے۔

محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولز کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لٸے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولز کھولنے سے متعلق ایس او پیز تیار کر لیے ہیں جس کے مطابق ایک کلاس میں 20 سے زائد بچے نہیں بیٹھائے جائیں گے جبکہ ایک ڈیسک …

مزید پڑہیے »

راولپنڈی میں لڑکی کی لڑکی سے شادی کا ڈراپ سین ہوگیا – Pakistan

راولپنڈی: لڑکی کی لڑکی سے شادی کا ڈراپ سین ہوگیا، خود کو لڑکا کہنے والی عاصمہ بی بی (علی آکاش) نے عدالتی حکم پر میڈیکل کروا کر اپنی جنس ‘لڑکا’ تو ثابت نہ کی مگر اپنی بیوی نیہا علی کو طلاق دے دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں لاہور ہائیکورٹ …

مزید پڑہیے »

وزیراعظم عمران خان کا غیرملکی میڈیا کوانٹرویو

وزیراعظم عمران خان نے غیرملکی میڈیا کوانٹرویو دیا جس میں خطے کی صورت حال کے حوالے سے بات کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان محاذ آرائی روکنے کی کوشش کی اورہم امن کی کوششوں …

مزید پڑہیے »

منگل کو بالائی خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ میں بارش کی پیشگوئی – Pakistan

کراچی: آج منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، بالائی سندھ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض اضلاع میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز اسلام آباد میں …

مزید پڑہیے »

ٹائم اسکوائر نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی نے ہندوستان مخالف نعروں سے سجا لیا ہے۔

ٹائم اسکوائر نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی نے گاڑیوں کو ہندوستان مخالف نعروں سے سجا لیا ہے۔ ٹائم اسکوائر نیویارک میں کشمیریوں کے خلاف ظلم و ستمُ اور لاک ڈاؤن کا سال مکمل ہونے پر بڑی اسکرینز پر کشمیری لائف میٹرز اور اور کشمیر سیج ڈے کی دیو قامت اسکرینز آویزاں …

مزید پڑہیے »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیا کی دوسری بیسٹ پرفارمنس مارکیٹ قرار – Business

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو دنیا کی دوسری بیسٹ پرفارمنس مارکیٹ قرار دیدیاگیا۔مارکیٹ نے کورونا وائرس سے ہوئے نقصانات پر قابو پالیا۔ مالی سال کےصرف پہلےماہ یعنی جولائی میں4837پوائنٹس کااضافہ ہوا۔جولائی میں مارکیٹ کی کارکردگی 17سال میں سب سےبہترین رہی۔سرمایہ کاروں نےبینکس، سیمنٹ، ای اینڈ پی اورفرٹیلائزرکپمنیز کےحصص میں دلچسپی ظاہرکی۔ …

مزید پڑہیے »

پاکستان میں آج مزید 12 افراد جان کی بازی ہار گئے ، اموات کی تعداد 5992 ہوگئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 12 افراد جان کی بازی ہار گئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 5992 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 280298 ہے۔ تفصیلات کےمطابق آج خیبرپختونخوا میں کورونا سے 6 ، سندھ میں کورونا سے 2 جبکہ پنجاب میں کورونا سے 4 …

مزید پڑہیے »

‘ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کاعمل جاری ہے’

وزیر اعظم کہتے ہیں کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا عمل سست ضرور ہے، لیکن بند نہیں ہوا۔ وزیراعظم عمران خان نےغیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کاعمل جاری ہے۔ثالثی کا عمل سست ضرور ہے، لیکن …

مزید پڑہیے »

ہارون شاہد اور زیب بنگش کا جنید جمشید کو خراج عقیدت

پاکستان کے معروف گلوکار ہارون شاہد اور زیب بنگش نے لیجنڈری جنید جمشید کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر ہارون شاہد اور زیب بنگش نے یکم جنوری 1995 کو ریلیز ہونے والے ماضی کے معروف میوزیکل بینڈ وائٹل سائنز کے گانے ’ہم تم‘ اور 1995 …

مزید پڑہیے »