free web stats
پہلہ صفحہ / 2020 / ستمبر

ستمبر 2020 :ماہانہ محفوظ شدہ دستاویزات

کورونا کیسزمیں اضافہ، پہلا مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: ضلع غربی میں بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے گڈاپ کے علاقے منگھو پیر کی یو سی 8 سمیت دیگر علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاوَن نافذ کردیا ہے۔ کراچی کے مخصوص علاقے میں نافذ کیے جانے والے پہلے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا …

مزید پڑہیے »

لائن آف کنٹرول، بھارتی فوج کی جنگ بندی کے معاہدے کے خلاف ورزی

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی جانب سے جنگ بندی کے معاہدے کے خلاف ورزی کی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر مستقل بینادوں پر معاہدے کے خلاف ورزی …

مزید پڑہیے »

آذربائیجان آرمینیا کشیدگی: ترکی آذربائیجان کی حمایت کیوں کرتا ہے؟

22 منٹ قبل ، فرانس کے صدر امینوئیل میخواں نے کہا ہے کہ انھیں ترکی کی جانب سے جنگی نوعیت کے اشارے ملنے پر سخت تشویش ہے۔ ترکی نے کہا ہے کہ وہ ناگورنو قرہباخ پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے آذربائیجان کی بھرپور مدد کے لیے تیار ہے۔ ترکی …

مزید پڑہیے »

اسلام دشمنی کو روکنے کےلیے تدابیر بڑھائی جائیں:شاہ محمود قریشی

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا میں عدم روداری،امتیازی سلوک،نسل پرستی اور نفرت آمیز بیانات  کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے جسے روکنا ضروری ہے خبرکا ذریعہ : ٹی آر ٹی نیوز

مزید پڑہیے »

سندھ کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے – Pakistan

سندھ کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے ہوئے ہیں۔ سوئی سدرن گیس کو پائپ لائن کیلئے زمین دینے ۔ یکم اکتوبر سے گاڑیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی وصولی شروع کرنے۔ اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں شہید اور زخمی ہونےوالوں کیلئے معاوضے اور محکمہ بلدیات کےلیے فنڈز دینے سمیت سندھ …

مزید پڑہیے »

ڈیزل سستا، پٹرول، مٹی کے تیل کی قیمتیں برقرار

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی ہے تاہم پٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ …

مزید پڑہیے »

’ارطغرل غازی‘ کے ورلڈ ریکارڈ پر انوشے اشرف کی مبارکباد

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ انوشے اشرف نے ترک ڈراما سیریز ’ارطغرل غازی‘ کو گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام بنانے پر مبارکباد دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ترک ڈراما سیریز کو 39 زبانوں میں ترجمہ کیا جاچکا ہے اور اسے دیکھنے والوں کی تعداد 30 لاکھ تک جاپہنچی …

مزید پڑہیے »

پی ایس ایل کے پہلے اور دوسرے سیزن میں اربوں کی کرپشن کا انکشاف – Sports

پاکستان سپر لیگ کے پہلے اور دوسرے سیزن میں اربوں کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ رانا تنویر کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں پی ایس ایل ون اور ٹو کی آڈٹ رپورٹ بھی پیش کی گئی۔ آڈٹ رپورٹ میں 2 ارب …

مزید پڑہیے »

کورونا وائرس: کیا آپ کے ملک میں کووڈ کی دوسری لہر آ رہی ہے؟

دی ویژوئل اینڈ ڈیٹا ٹیم بی بی سی نیوز 30 ستمبر 2020، 21:29 PKT اپ ڈیٹ کی گئی 18 منٹ قبل ، رواں برس جنوری کے دوران چین میں کورونا وائرس کے آغاز سے پہلی موت ہونے کے صرف 10 ماہ بعد ہی عالمی سطح پر اس وائرس سے 10 …

مزید پڑہیے »