free web stats
پہلہ صفحہ / 2020 / اکتوبر

اکتوبر 2020 :ماہانہ محفوظ شدہ دستاویزات

پی ڈی ایم کا ہر جلسہ دوسرے جلسے کا ریکارڈ توڑے گا

مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا ہر جلسہ دوسرے جلسے کا ریکارڈ توڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بیساکھیوں پر کھڑی حکومت سے جلد …

مزید پڑہیے »

سندھ میں گندم کی امدادی قیمت 2ہزار روپےفی من مقرر کرنے کی منظوری – Pakistan

کراچی :صوبائی کابینہ نےسندھ میں گندم کی امدادی قیمت 2ہزار روپےفی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی جبکہ ایک من گنا 2 ہزار 2 روپے میں فروخت ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں گندم کی خریداری کی قیمت مقرر …

مزید پڑہیے »

نیس: فرانس کے گرجا گھر میں چاقو سے کیے گئے حملے میں خاتون سمیت کم از کم تین افراد ہلاک

46 منٹ قبل ،CHRISTIAN ESTROSI فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس کے شہر نیس میں چاقو کے ذریعے ہونے والے ایک حملے میں اب تک کم از کم تین افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ نیس کے میئر کرسٹین ایسٹروسی نے کہا ہے کہ واقعے کے بعد ایک …

مزید پڑہیے »

9 دن تک گھر پر تنہا رہنے والا 4 ماہ کا بچہ چل بسا

مصر میں والدین کی غفلت نے 4 ماہ کے بچے کی جان لے لی۔ خبر ایجنسی کے مطابق افسوسناک واقعہ قلیوبیہ میں پیش آیا جہاں 4 ماہ کا بچہ 9 دن تک گھر پر تنہا رہنے کے باعث چل بسا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق 4 ماہ کے انس نامی بچے …

مزید پڑہیے »

اردوغان یا محمد بن سلمان: کیا پاکستان سعودی عرب کو چھوڑ کر ترکی سے قربتیں بڑھا رہا ہے؟

فرحت جاوید بی بی سی اردو، اسلام آباد ایک گھنٹہ قبل ، سفارتی حلقوں میں کئی مہینوں سے یہ بازگشت جاری ہے کہ پاکستان کے خارجہ تعلقات میں ایک ’پالیسی شفٹ‘ آئی ہے اور اب اسلام آباد کا جھکاؤ ترکی کی جانب ہے۔ یہ بازگشت بھی جاری ہے کہ پاکستان …

مزید پڑہیے »

سینیٹ اجلاس:ڈپٹی چیئرمین نے شبلی فراز کو تقرر کرنے سے روک دیا – Pakistan

اسلام آباد:سینیٹ اجلاس کےدوران ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے وفاقی وزیراطلاعات شبلی فرازکو تقریر کرنے سے روک دیا۔ ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس جاری تھا کہ وزیراطلاعات شبلی فراز نے تقریرشروع کی تو ڈپٹی چیئرمین نے انہیں بات کرنے سے روکتے ہوئے کہا …

مزید پڑہیے »

موبی لنک، جاز: ٹیلی کام کمپنی پر 25 ارب روپے کے ٹیکس نادہندہ ہونے کا الزام، ایف بی آر نے کمپنی آفس سیل کر دیا

عماد خالق بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد 26 منٹ قبل ، پاکستان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی جاز (سابقہ موبی لنک) پر 25 ارب روپے کے ٹیکس نادہندہ ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت …

مزید پڑہیے »