free web stats
پہلہ صفحہ / 2020 / دسمبر

دسمبر 2020 :ماہانہ محفوظ شدہ دستاویزات

بریگزٹ: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے والد نے فرانسیسی شہریت کی درخواست دے دی

ایک گھنٹہ قبل ،PA Media ،تصویر کا کیپشن برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور ان کے والد سٹینلے جانسن برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے والد کا کہنا ہے کہ بریگزٹ کے تحت برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد وہ فرانسیسی شہریت کے لیے درخواست دے رہے ہیں۔ …

مزید پڑہیے »

سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 27 مریض انتقال کر گئے

کراچی: سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 27 مریض انتقال کر گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے جاری تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے میں ایک ہزار 254 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں کورونا …

مزید پڑہیے »

حکمران جماعت کو ملکی معاملات پر نظر رکھنے کا مشورہ – Pakistan

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ کا حکمران جماعت کو پی ڈی ایم کے بجائے ملکی معاملات پر نظر رکھنے کا مشورہ دے دیا اور کہا مہنگائی بڑھ رہی ہے، نئے سال میں پیٹرول بم گرنے والا ہے، پی ڈی ایم سینیٹ انتخابات میں خالی جگہ نہیں چھوڑے گی …

مزید پڑہیے »

مسافروں سے بھری بس پر حملہ،درجنوں ہلاک

شام میں ایک مسافروں سے بھری بس پر حملے میں اٹھائیس افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہو گئے۔  شام کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سانا کے مطابق، گزشتہ روز دیر الزور  تدمور شاہراہ  پر یہ واقعہ پیش آیا ۔  اس حملے کی ذمے داری ایک مسلح گروہ نے کی ہے جو …

مزید پڑہیے »

کورونا وائرس: چین کی ویکسین کتنی مختلف اور کتنی موثر ہیں؟

16 منٹ قبل ، ،تصویر کا کیپشن سائنوویک بیجنگ میں قائم ایک فارماسوٹیکل کمپنی ہے کووڈ 19 کی ویکسین بنانے کی دوڑ جاری ہے اور چین اس سلسلے میں تیزی سے آگے بڑھتا دکھائی دیتا ہے۔ چین کی دو کمپنیوں سائنوویک اور سائنوفارم کی تیار کردہ ویکسین دوسرے ممالک میں …

مزید پڑہیے »

اسد عمر کی زیرصدارت بلک واٹر سپلائی کے حوالے سے اہم اجلاس

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت تربیلا ذخائر سے اسلام آباد اور راولپنڈی تک بلک واٹر سپلائی کے انعقاد کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایم ایم پی سے تعلق رکھنے والے کنسلٹنٹس نے اجلاس کو بریفنگ دی گئی جبکہ پانی کی بلک ٹرانسمیشن کے ماسٹر …

مزید پڑہیے »

آسمان بقعہ نور بن گیا

آکلینڈ/سڈنی: نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں نئے سال 2021 کو خوش آمدید کہہ دیا گیا۔ پوری دنیا میں نئے سال کا آغاز سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آکلینڈ میں نئے …

مزید پڑہیے »

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: سال نو کے آغاز پر وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 31 پیسے کا اضافہ کردیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 80 پیسے کا …

مزید پڑہیے »

داراشکوہ: شاہ جہاں کا لاڈلا ’مفکر، شاعر اور صوفی‘ ولی عہد

ریحان فضل بی بی سی ہندی ، دلی 22 جنوری 2020 ، ،تصویر کا کیپشن شاہجہان کے دربار کی خیالی تصویر مغلیہ سلطنت کے بارے میں مشہور ہے کہ وہاں ہمیشہ ایک فارسی کہاوت عام ہوا کرتی تھی ‘یا تخت یا تابوت’۔ اگر ہم مغلیہ تاریخ کے صفحات کو پلٹ …

مزید پڑہیے »

‘پی ڈی ایم کی خواہشات مضحکہ خیز ۔ ۔ ۔’ روبرو میں بات چیت – Pakistan

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ حکومت گرانےکیلئےپی ڈی ایم کی خواہشات مضحکہ خیزہیں۔ یہ بات پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے آج نیوز کے پروگرام روبرو میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی خواہشات مایوسی میں بدل چکی ہیں۔ زرتاج …

مزید پڑہیے »