free web stats
پہلہ صفحہ / 2021 / مارچ

مارچ 2021 :ماہانہ محفوظ شدہ دستاویزات

پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس،8 اپریل کو فریقین طلب – Pakistan

پی ٹی آئی غیرملکی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے اکبر ایس بابر کی دو درخواستیں مسترد کرتے ہوئے 8 اپریل کو فریقین کو طلب کرلیا۔ اکبرایس بابرنے کہا کہ اسکروٹنی کمیٹی کے فیصلوں کیخلاف الیکشن کمیشن اور ہائیکورٹ میں اپیل میں جائیں گے ۔ …

مزید پڑہیے »

شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

 شام میں  فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔  ترک وزارت دفاع کے مطابق، فرات ڈھال آپریشن کے حامل  علاقے  کے امن و امان  کو خراب کرنے کی ہر کوشش ناکام بنا دی جائے گی ۔  بتایا گیا ہے کہ  علاقے میں دہشتگردوں کی …

مزید پڑہیے »

کینیڈا: پراسرار دماغی بیماری سے 5 افراد ہلاک

کینیڈا میں ایک پراسرا دماغی بیماری سے پانچ افراد ہلاک جب کہ 43 سے زائد متاثر ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز کا ماننا ہے کہ یہ پراسرار بیماری کینیڈا کے شہر نیو برونس ویک میں سامنے آئی ہے جو mad cow disease …

مزید پڑہیے »

سعودی عرب میں بے روزگاری کی شرح میں کمی واقع

سعودی عرب میں بے روزگاری کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کی آخری سہ ماہی کے دوران بے روزگاری کی شرح 12 اعشاریہ 6 فیصد رہی تھی۔  جبکہ 2020 کی تیسری سہ ماہی میں …

مزید پڑہیے »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، رانا ثناء اللہ کی عبوری ضمانت میں توسیع – Pakistan

لاہور ہاٸی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا اللہ کی عبوری ضمانت میں کل تک توسیع کردی۔ جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ لیگی رہنما رانا ثنا اللہ عدالت …

مزید پڑہیے »

نعمان شاہ کےاردو نغمے کی ترکی اور آذربائیجان میں بھی دھوم، سب یک زبان پاکستان ترکی اور آذربائیجان

نغمے کا ہر ایک بول ترک عوام اور تاریخ اسلام میں ان کی قربانیوں سے عقیدت کی ترجمانی کرتا ہے۔ نعمان شاہ کے سلطنت عثمانیہ سونگ کی شاعری عین علی اور ایس کے خلش نے کی ہے اور اس کی ویڈیو پاکستان کے شہر کراچی میں عکس بند کی گئی …

مزید پڑہیے »

ہماری کائنات اصل میں کتنی بڑی ہے، ایک معمہ؟

ایبی گیل بِیل بی بی سی فیوچر 2 گھنٹے قبل ،Image credit: Nasa/JPL-Caltech یہ کائنات اپنے آغاز کے دھماکے (بِگ بینگ) کے وقت سے مسلسل پھیل رہی ہے، لیکن کتنی رفتار سے؟ اس سوال کا جواب یہ انکشاف کر سکتا ہے کہ ہم جو کچھ بھی طبیعات کے بارے میں …

مزید پڑہیے »

گردوں کی پیوند کاری کے لیے دنیا بھر سے مریض ترکی آرہے ہیں

دنیا  بھر سے متعدد ممالک سے مریض  ربوٹیک جراحی  کے ذریعے گردوں کی پیوند کاری کے لیے ترکی آرہے ہیں۔ کورونا وبا کے ابتدائی ایام میں  پیدا ہونے والے خوف نے اعضا  کی پیوند کاری  کے عمل کو بھی متاثر کیا، آپریشنز میں 50 فیصد کی حد تک کمی آئی …

مزید پڑہیے »

کیا پاکستانی فوجی سربراہ انڈیا سے تعلقات میں ’نکسن چائنا سینڈروم‘ کا شکار ہیں؟

عمر فاروق دفاعی تجزیہ کار ایک گھنٹہ قبل ، تاریخی طور پر ایسا کیوں ہے کہ پاکستان کے تمام ہی فوجی حکمران انڈیا کے ساتھ سفارتی تعلقات ٹھیک کرنے کی خواہش و کوشش میں سویلین حکمرانوں سے ہمیشہ سبقت لے جاتے رہے ہیں لیکن اس جستجو پر انھیں کبھی کسی …

مزید پڑہیے »

ماہرہ خان کی دلکش تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ اداکارہ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی دو تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ ماہرہ خان کی جانب …

مزید پڑہیے »